وزیر اعظم نواز شریف سکھر کے دورے پر
وزیر اعظم نواز شریف سکھر کے دورے پر سکھر ملتان موٹر وے کا افتتاح اور عوامی جلسے سے خطاب کریں...
وزیر اعظم نواز شریف سکھر کے دورے پر سکھر ملتان موٹر وے کا افتتاح اور عوامی جلسے سے خطاب کریں...
سا نحہ چک 105فتح پور. دوکاندار کے چھوٹے بھائی نے مٹھاءی میں زہر ملانے کا اعتراف کر لیا سانحہ چک...
چوک اعظم کی خبریں عمر شاکر سے عوامی شکایات پر ایم پی اے قیصر مگسی کے رات گئے تحصیل ہیڈ...
چشمِ نم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عفت زندگی اور موت انسان کے ساتھ ساتھ ازل سے قدم بہ قدم چلتی آ رہی ہے ۔کوئی...
حکو مت کوٹ سلطان میں آ ئل ٹینکر میں آگ لگنے سے جلنے والی دکانوں کے غریب مالکان کے نقصانات...
زہریلی مٹھائی سے متا ثرہ جناح ہسپتال میں داخل مریضوں کے علاج معالجہ کے مستقبل کا فیصلہ تاحال نہ ہوسکا...
پیرامیڈیکل سکول لیہ کا سالانہ رزلٹ 75میں سے 36طالبعلم فیل Para medical School لیہ(صبح پا کستان)گورنمنٹ پیرامیڈیکل سکول لیہ کا...
سانحہ 105ایم ایل کے شہدا ء کے درجا ت کی بلندی کے لئے دعا DR lubna Nazeer ADCG لیہ (صبح...
ڈسٹرکٹ پرائس کنٹر ول کمیٹی کے اجلا س اشیائے صرف کے نرخ مقرر ،جاری ہو نے والے ہینڈ آؤٹ میں...
عوام سے براہ راست رابطے میں ہوں کھلی کچہریوں کا انعقاداسی سلسلے کی کڑی ہے۔ڈی پی او Cap (R) Mohammad...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsوزیر اعظم نواز شریف سکھر کے دورے پر
سکھر ملتان موٹر وے کا افتتاح اور عوامی جلسے سے خطاب کریں گے

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف آج سکھر ملتان موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف آج سکھر کے ایک روزہ دورے کے دوران سکھر ملتان موٹر وے کے افتتاح کے علاوہ عوامی جلسے سے خطاب کریں گے ۔ وزیر اعظم اپنے دورے کے دوران روہڑی میں سکھر ملتان موٹر وے کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے جبکہ انکے جلسے کیلئے سکھر میں پنڈال تیار کر لیا گیا ہے جہاں 3ہزار سے زائد کرسیاں بھی لگا دی گئی ہیں ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سکھر ملتان موٹر وے 6 رویہ ہو گی جس پر 319 ارب روپے لاگت آئے گی اور اس منصوبے کودسمبر 2017 تک مکمل کیا جائے گا ۔ 392 کلومیٹر طویل سڑک لاہور کراچی موٹر وے منصوبے کا حصہ ہے۔ذرائع نے نے مزید بتایا کہ نواز شریف کے دورے کے موقع پر سکھر میں سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں ۔ وزیر اعظم سکھر سے واپسی پر ملتان کا مختصر دورہ بھی کریں گے