دھوری اڈہ . اٹھارہ سالہ نوجوان کی پستول سے خود کشی کی کو شش ، نشتر ہسپتال ریفر
دھوری اڈہ(صبح پا کستان )18 سالہ نوجوان فیصل نزیرولد نزیر احمد نے پستول سے خود کشی کی کو شش کی...
دھوری اڈہ(صبح پا کستان )18 سالہ نوجوان فیصل نزیرولد نزیر احمد نے پستول سے خود کشی کی کو شش کی...
ملتان(پ ر ) کنٹونمنٹ بورڈ کے زیر اہتمام کینٹ گارڈن میں دس روزہ نویں گلِ داؤدی کی سالانہ نمائش کی...
دھوری اڈہ(صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ کی ہمشیرہ مرحومہ کی رسم قل خوانی چک نمبر 420دھوری...
لیہ (صبح پا کستان)نائب تحصیلدار شاہ نواز خان کی ریٹائرمنٹ پر ان کے اعزاز میں اسسٹنٹ کمشنر لیہ عابد کلیار...
لاہور( مانیٹرننگ ڈیسک) چودھری برادران نے صوبےمیں کمشنری نظام کی بحالی پر حکومت پر شدیدتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ امیدواروں کی بھاری اکثریت سے کامیابی اس...
چیئرمین ضلع کونسل سردار عبدالقادر خان کھوسہ ، وائس چیئرمین سردار محمد احمد خان لغاری اور سردار جاوید اقبال قیصرانی...
ضلع کو نسل کے چیئر مین ملک عمر علی اولکھ وائس چیئر مین مہر محبرب میلوانہ سے ریٹرننگ آفیسر سردار...
لیہ(صبح پا کستان)کالعدم تنظیموں کے عہدیداران بھی ملک کے شہری ہے، وزیر داخلہ کا ان سے ملنا کوئی بڑی بات...
امان اللہ کاظم کا ادبی رنگ ریختہ کے تمہی استاد نہیں ہو غالب کہتے ہیں اگلے وقتوں میں کوئی میر...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
دھوری اڈہ(صبح پا کستان )18 سالہ نوجوان فیصل نزیرولد نزیر احمد نے پستول سے خود کشی کی کو شش کی جسے شدیدزخمی حالت میں نشترھسپتال ملتان ریفر ۔کر دیا گیا ہے
پو لیس ذراءع کے مطا بق چکنمبر434ٹی ڈی اے کے 18 سا لہ نو جوان فیصل نذیر نے پسٹل سے اپنی چھاتی پی فا ءر کر کے خود کشی کی جسے تشویشناک حالت میں نشتر ریفر کر دیا گیا ہے ۔
ممتاز مچھرانی پر یس رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق نوجوان فیصل نذیر ولا نذیر احمد چکنمبر434ٹی ڈی اے کا رہاءشی اور کیڈٹ کالج سرگودھا میں سیکنڈآئرکا طالب علم ہے ۔ وقوعہ کی وجوہات کا علم نہیں ہو سکا