ڈیرہ غازیخان۔ ترقیاتی منصوبوں پر 50فیصد سے زائد کام مکمل کر لیاگیاہے۔ کمشنر محمد یثرب
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں سڑکوں ،تعمیرات ،انہار اور پبلک ہیلتھ کی 282سکیموں پر 33ارب 75کروڑ 80لاکھ روپے...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں سڑکوں ،تعمیرات ،انہار اور پبلک ہیلتھ کی 282سکیموں پر 33ارب 75کروڑ 80لاکھ روپے...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما و ممبر مرکزی وومن کونسل و ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر...
لیہ(صبح پا کستا ن)ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ ڈاکٹر عتیق الرحم خا ے ماء دہ سے گفتگو کرتے...
لیہ(صبح پا کستان) صوبائی وزیر قدرتی آفا ت مہر اعجاز اچلانہ نے جرنلسٹ گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکومت...
لیہ(صبح پا کستان)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری پلائننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سید ثقلین شاہ بخاری نے گردے والا، گلی ڈاکٹر فیروز والی ،...
لیہ(صبح پا کستان)نیشنل ایکشن پلان کے تحت مؤثر کاروائی کی جائے،کرایہ داران کی کمپیوٹرائزڈرجسٹریشن کو یقینی بنایاجائے،مجرمان اشتہاری کی گرفتاری...
ملتان (صبح پا کستان ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈکوارٹرز ملتان کا دورہ کیا...
لیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ راجہ قمرالزمان نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیاجس کے دوران انہو ں نے...
لیہ (صبح پا کستان) صوبا ئی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے کہا ہے کہ جنو بی...
لیہ(صبح پا کستان) بھتہ نہ دینے پر مسافر گاڑیوں کے غیر قانونی چالان کرنے کے خلاف ٹرانسپورٹرز کا ٹریفک پولیس...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں سڑکوں ،تعمیرات ،انہار اور پبلک ہیلتھ کی 282سکیموں پر 33ارب 75کروڑ 80لاکھ روپے سے زائد رقم خرچ کی جارہی ہے . صوبائی سالانہ ترقیاتی پروگرام 2016-17کے تحت روڈز کی 63، پراونشل بلڈنگز کی 92، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی 100اور انہار کی 27سکیموں کو مکمل کیا جائے گا. ترقیاتی منصوبوں پر 50فیصد سے زائد کام مکمل کر لیاگیاہے. یہ بات کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن محمد یثرب کو دوران بریفنگ بتائی گئی . کمشنر محمد یثرب نے کہاکہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اولین ترجیح ہے تاہم مٹیریل کے معیار پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا. افسران فیلڈ میں نکلیں اور ترقیاتی منصوبوں کی کڑی نگرانی کریں . ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں غیر ضروری تاخیر کے مرتکب ٹھیکیداروں کو جرمانے کے ساتھ ساتھ دیگر سزائیں دی جائیں . روش ترک نہ ہونے پر بلیک لسٹ کیا جاسکتاہے . کمشنر کو بتایاگیاکہ ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں 15ارب روپے سے سڑکیں ، چار ارب 56کروڑ روپے سے عمارتو ں کی تعمیر ، تین ارب 80کروڑ روپے سے فراہمی و نکاسی آب اوردس ارب 29کروڑ روپے محکمہ انہار کی سکیموں پر خر چ کیے جا رہے ہیں .