کوٹ سلطان۔ انسداد ملاوٹ مہم ۔غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء بنانے پر بیکری اور مٹھائی کے کارخانے سیل
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) اے سی لیہ کی کارروائی ،غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء بنانے پر بیکری اور...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) اے سی لیہ کی کارروائی ،غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء بنانے پر بیکری اور...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)انجمن تاجران قادریہ روڈ کا اجلاس عہدیداروں کا چناؤ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز...
لیہ(صبح پا کستان)مریضو ں کو ہسپتال سے ادویات کی فراہمی کے لیے تین خصوصی کاونٹرز خواتین ،معذروں اور مردوں کے...
جمن شاہ (صبح پا کستان)صوبائی وزیر براے قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلانہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب تعلیمی...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان)سماجی تنظیم کی جانب سے یونین کونسل بکھر ی احمد خان کے کٹاؤ متاثرین میں امدادی...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) مدرسہ دارالعلوم حقانیہ سلمانیہ نزد پل ڈات شکور آباد میں تعزیتی کانفرنس منعقد...
لیہ ۔میونسپل کمیٹی اہلکاروں پر تشدد کرنے پر انجمن تاجران کے عہدیداروں کے خلاف مقدمہ درج لیہ(صبح پا کستان)جوڈیشل ریسٹ...
دشت آرزو عفت بھٹی سارہ احمد ولد رحمن احمد حاضر ہو ۔اس پکار کے ساتھ سارہ رعونت سے چلتی...
انصاف کاپتھر محمدعماراحمد منصفِ اعظم ﷺنے فرمایا ’’تم سے پہلے کئی قومیں اس وجہ سے تباہ ہوئیں کہ اگرکوئی کمزورجرم...
لیہ (صبح پا کستان)محلہ قادر آباد کے انتصار احمد رندھاوا ، ڈی ایس پی اعجاز احمد رندھاوا کے بھائی آ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان) اے سی لیہ کی کارروائی ،غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء بنانے پر بیکری اور مٹھائی کے کارخانے سیل۔ انسداد ملاوٹ مہم کے تحت سپیشل برانچ اہلکاروں اور تھانہ کوٹ سلطان پولیس کے ہمراہ اے سی لیہ محمد عابد کلیار نے کوٹ سلطان شان مدینہ سویٹس اینڈ بیکرکے کارخانہ پر چھاپہ مار ا جہاں ناقص اور مضر صحت فوڈ ایٹمز کی تیاری پر کارروائی کرتے ہوئے کارخانہ سیل کر دیا ہے بعدازاں نواحی علاقہ حافظ آباد میں سلطان سویٹس اور مصطفی سویٹس اینڈ بیکرز کو بھی صفائی کے ناقص انتظامات اور مضر صحت اشیاء کی تیاری پر سیل کر دیا گیا ہے اس موقع پر اے سی لیہ عابد کلیار کا کہناتھا کہ ملاوٹ کرنے والے سماج دشمن عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں انسداد ملاوٹ مہم جاری رہے گی اور ملاوٹ کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔