لیہ ۔چائلڈ لیبر ایکٹ کے مو ثر نفاذ اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ اے ڈی سی ریو نیو
لیہ(صبح پا کستان)چائلڈ لیبر ایکٹ کے مو ثر نفاذ کے لئے ضلع بھر کے تمام بھٹہ خشت کا معائنہ کیا...
لیہ(صبح پا کستان)چائلڈ لیبر ایکٹ کے مو ثر نفاذ کے لئے ضلع بھر کے تمام بھٹہ خشت کا معائنہ کیا...
لیہ (صبح پا کستان)انسداد ملا وٹ مہم کے تحت فوڈ انسپکٹر ز عثما ن منیر بخاری و سلیما ن تنویر...
راجن پور( صبح پا کستان )محکمہ صحت کی سترہ ایمبو لینسز ریسکیو 1122کے حوالے کر دی گئی ہیں۔یہ وزیر اعلیٰ...
راجن پور ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد نے مختلف محکموں کے سربراہان کے اجلاس کی...
لیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجا ب میا ں محمد شہباز شریف نے علا ج معالجہ کی معیاری سہو...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ریلی منعقد کی جائے گی بھارتی مظالم...
پیر جگی شریف ۔پولیس کا ریڈ ٹمبر مافیا سرغنہ بھاگنے میں کامیاب ڈرائیور اور ڈالہ لکڑی سمیت دھر لیا گیا...
ذرا دھیر ے چلو خضرکلاسرا قومی اسمبلی میں تحریک انصاف اور نواز لیگی ارکان اسمبلی کے درمیان دھمکیوں اور گالیوں...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ) کھیلوں کی سرگرمیاں طالبات کی صلاحیتوں میں نکھاراو رخوداعتمادی میں اضافہ کرتی ہیں . آج...
چوک اعظم(صبح پا کستان) منشی منظور مرحوم نے امن و محبت کے گیت لکھے ،وطن اور انسان سے محبت ان...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)چائلڈ لیبر ایکٹ کے مو ثر نفاذ کے لئے ضلع بھر کے تمام بھٹہ خشت کا معائنہ کیا جا رہا ہے اس سلسلہ میں خلا ف ورزی کے مرتکب شاہین برکس کمپنی کے بھٹہ ما لک نعیم خان کے خلاف مقدمہ درج کروا کے گرفتاری عمل میں لا ئی گئی ہے یہ با ت اے ڈی سی ریو نیو نعیم اللہ بھٹی نے چک نمبر125بی ٹی ڈی اے میں بھٹہ جا ت کے اچانک معائنہ کے موقع پر کہی ۔ اے سی عابد کلیار ہمراہ تھے ۔دوران معائنہ چک نمبر125بی ٹی ڈی اے کے ایک بھٹہ پر 13سالہ بچہ اظہر علی اینٹیں بنا نے کا کا م کر تا ہو ا پا یا گیا جس پر بھٹہ ما لک نعیم خان کے خلاف چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کر نے پر مقدمہ درج کروا کے گرفتار عمل میں لا ئی گئی ۔