لیہ ۔ پتنگ بازی پر عائد پابندی پر عمل درآمدکو یقینی بنایاجائے ۔ ڈی پی او آفس کا ڈی ایس پی اورایس ایچ اوز کومراسلہ
لیہ(صبح پا کستان)حکومت پنجاب کی طرف سے پتنگ بازی پر عائد پابندی پر عمل درآمدکو یقینی بنایاجائے ۔ تفصیل کے...
لیہ(صبح پا کستان)حکومت پنجاب کی طرف سے پتنگ بازی پر عائد پابندی پر عمل درآمدکو یقینی بنایاجائے ۔ تفصیل کے...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان).ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے بوائز ڈگری کالج تونسہ میں ناقص صفائی ،...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی نے کہا ہے کہ دکانوں میں حفاظتی...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈپٹی سیکرٹری ریگولیشن پنجاب شمیم انعام نے کہا ہے کہ فرائض میں غفلت برتنے والے ملازمین کے...
لیہ( صبح پا کستان) انجمن پٹواریان کا اجلاس تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت حاجی احمد نواز پٹواری...
چوک اعظم( صبح پا کستان ) سرائیکی ادب کا ایک اور ستارہ احمد خان طارق ڈوب گیا۔درجنوں گیت ،سینکڑوں غزلیں...
لیہ (صبح پا کستان) صدر انجمن تا جران ملک مظفر اقبال دھو ل ، جنر ل سیکرٹری شیخ کما ل...
لیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ہدایت کی ہے کہ عوامی فلا ح و بہبو د کی...
لیہ (صبح پا کستان ) کرپشن پاکستان کے لئے ایک جان لیوا مرض بن چکا ہے عوام کرپٹ نظام اور...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ سیلاب کے ایام سے قبل تمام...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)حکومت پنجاب کی طرف سے پتنگ بازی پر عائد پابندی پر عمل درآمدکو یقینی بنایاجائے ۔ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکیپٹن(ر)محمد علی ضیاء نے ضلع کے ڈی ایس پی اورایس ایچ اوز کومراسلہ جاری کرتے ہوئے سختی سے ہدایات کی ہیں کہ ضلع بھر میں کسی بھی جگہ پتنگ بازی نہیں ہونی چاہئے موسم بہار کی آمد ہے لہٰذا تمام ایس ایچ اوز اپنے اپنے علاقہ میں خصوصی مہم کا آغازکریں اگرکسی علاقہ میں پتنگ فروش موجودہیں تو ان کے خلاف کریک ڈاؤن کریں اورکائیٹ فلائنگ آرڈیننس کے تحت مقدمہ کااندراج کریں انھوں نے کہا کہ چونکہ پتنگ بازی سے قیمتی انسانی جان کے ضیاع ہونے کا اندیشہ ہوتاہے لہٰذا عوام الناس کو بھی چاہئے کہ ایسے تہوار سے اجتناب کرتے ہوئے پتنگ بازی سے گریزکریں۔