راجن پور ۔ڈپٹی کمشنر نے تمن مزاری روجھان میں ونڈ انرجی پاور پراجیکٹ کی سائٹ کا دورہ کیا ،ایم پی اے و صوبائی پارلیمانی سیکریٹری پنجاب سردار عاطف حسین خان مزاری اور کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس عمران منیر بھی ہمراہ تھے ، توانائی کے پروجیکٹ پر کام کرنے والے کارکنوں اور انجینئرز کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کی جائے گی ۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد
راجن پور( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد،ڈی پی او عرفان اللہ ،ایم پی اے و صوبائی پارلیمانی...

















