لیہ ۔ تنخواہ نہ ملنے اور نوکری ختم ہونے پر نابینا افراد کااحتجاج ،نوکریوں پر بحال نہ کیا گیا تو ڈپٹی کمشنر آفس اور پھر وزیر اعلیٰ آفس کے سامنے احتجاجی دھرنا دیں گے ۔ نا بینا افراد
لیہ (سٹاف رپورٹر)تنخواہ اور نوکری ختم ہونے پر نابینا افراد کااحتجاج ا ،ڈپٹی کمشنر کے دفتر اور متعلقہ دفاتر میں...
















