حرف حرف خوشبو (مصنف ۔شمشاد سرائی)……. تبصرہ ۔ محمد عمر شاکر
حرف حرف خوشبو مصنف ۔شمشاد سرائی تبصرہ ۔ محمد عمر شاکر حرف حرف خوشبو کا انتساب دھرتی کے ان مظلوم...
حرف حرف خوشبو مصنف ۔شمشاد سرائی تبصرہ ۔ محمد عمر شاکر حرف حرف خوشبو کا انتساب دھرتی کے ان مظلوم...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی جنرل سیکرٹری سردار عاطف علی خان دریشک نے کہا ہے کہ دہشت...
چوک اعظم (صبح پا کستان)اسلام انسانیت سے محبت کادرس دیتا ہے مساجد کی تعمیر میں حصہ لینے والے خوش نصیب...
راولپنڈی(مانیٹرننگ ڈیسک )پاک فوج نے ملک بھر میں آپریشن ’ردالفساد‘ کا اعلان کر دیاہےجس کا مقصد ملک بھر میں دہشتگردوں...
ANKARA: A bilateral road transport agreement signed between Pakistan and Turkey in 2003 is likely to become operational this year,...
لیہ(صبح پا کستان)چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن خالدہ پروین کے احکامات پر آج ضلع کے مختلف سکولوں میں طلبا و طالبات...
لیہ(صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی لیہ کے چیئرمین حافظ جمیل احمد خان ,وائس چیئرمین سید گلزار حسین بخاری لوکل گورنمنٹ...
راجن پور( صبح پا کستان )ہسپتالوں میں ادویات کی کمی نہیں ہونی چاہئے ،تمام ڈاکٹرز اپنی ڈیوٹی احسن طریقہ سے...
لیہ (صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے سرکاری اور پرائیویٹ 68انتہائی مخدوش عمارتوں کے معائنے کے لیے...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)پاکستان طبی کانفرنس ڈویژن کاماہانہ اجلاس صوبائی دفتر نزدابنِ سینا دواخانہ منعقد ہوا جس میں...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsحرف حرف خوشبو مصنف ۔شمشاد سرائی تبصرہ ۔ محمد عمر شاکر
حرف حرف خوشبو کا انتساب دھرتی کے ان مظلوم و محروم انسانوں کے نام کیا گیا ہے جن کا بھرے جہاں میں کوئی پرسان حال نہیں کتاب کا دیباچہ استاد امان اللہ کاظم نے لکھا جوکہ عکس تحریر ڈاکٹر خیال امروہی ہے ڈاکٹر خیال امروہی مرحوم کے خیالات شمشاد سرائی کے ذوق علمی کے بارے جو لکھے گے انہیں بھی کتاب میں شائع کیا گیاہے آغا نور محمد پٹھان سابق ریذیڈنٹ ڈائریکٹر اکادمی ادبیات پاکستان صوبہ سندھ نے شمشاد سرائی کی شاعری کے بارے مفصل رائے دی جس میں سے مختصر یہ ہے کہ شمشاد سرائی کی شاعری کو آزادی کا وہ بلند گیت قرار دیا ہے جس کی آواز صحراؤں اور پہاڑوں میں خوشبو کیساتھ گونجتی ہے جہاں اس خدا کی مخلوق کے نظام بندگی کو بدل کر نظام زندگی میں بدل دیا گیا ہے اور من تو کی منافقانہ حاکمیت کی وہ مزمت کرتے ہیں دختر نسیم لیہ آئینہ مثال انچارج خواتین ایڈیشن روز نامہ خبریں لاہور نے میاں شمشاد سرائی کو تھل کی مہکتی مٹی کا تخلیق کار صبح امید کا ستارہ قرار دیا ڈاکٹر حمید الفت ملغانی نے سرائی خاندان کی لیہ میں ادبی خدمات کو سراہتے ہوئے لکھا ہے کہ حرف حرف خوشبو میں وسیب کی تہذیب و ثقافت کی جھلک واضح نظر آتی ہے ڈاکٹر گل عباس اعوان نے شمشاد سرائی کو انسان اور انسانیت سے پیار کرنے والا شاعر قرار دیا ہے ڈاکٹر پروفیسر مزمل حسین نے شمشاد سرائی کی شاعری کہ اس امتیازی پہلو کو سراہایا ہے کہ سرائی کی شاعری میں سرائیکی وسیب سے جڑت اور خانوادہ رسول ﷺ سے وابستگی بڑے حوالے کے طور پر جگہ جگہ دکھائی دیتی ہے شمشاد سرائی کی غیر مطبوعہ تین صدائے ریگزار (تاریخ ادب لیہ ۔نثر )پندھ پیت دے (سرائیکی مجموعہ کلام )تاریخ لیکھی (عہد کلھوڑہ کا سنہری باب ) غیر مطبوعہ کتب ہیں

۔شمشاد سرائی