لیہ ۔ چوک اعظم کے مشہور مقدمہ اعجاز المعروف ججی قتل کا فیصلہ ، جرم ثابت نہ ہونے پر ملزم علی شان بری
لیہ(صبح پا کستان)چوک اعظم کے مشہور مقدمہ اعجاز المعروف ججی قتل کا فیصلہ ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ...
لیہ(صبح پا کستان)چوک اعظم کے مشہور مقدمہ اعجاز المعروف ججی قتل کا فیصلہ ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ...
ISLAMABAD – Pakistan Army on Saturday bluntly rejected government’s notification issued today by Dawn Leaks Inquiry Committee, calling it ‘incomplete’....
لیہ صبح پا کستان کیا وزیر اعظم دو مئی کو لیہ تونسہ پل کے اففتاح کے لئے لیہ کا دورہ...
ISLAMABAD – Expressing displeasure over the extended load shedding in the country, prime minister Nawaz Sharif on Friday made it...
لیہ( صبح پا کستان) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء سابق ایم این اے ملک غلام حیدر تھند نے انتخابات...
لیہ (صبح پا کستان) اساتذہ جوائینٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کی جانب...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)شعرا کرام ، ا دیب او رلکھاری اپنے قلم کی طاقت سے پر امن معاشرے کے خواب...
چوبارہ (صبح پا کستان ) رشتہ کے تنازع پر سفاک ملزم نے 03 ماہ کے بچے کو قتل کر دیا...
ISLAMABAD – The Election Commission of Pakistan has barred Pakistan Tehreek-e-Insaf from using its election symbol ‘bat’ in any future...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف ممبر سی ایس سی ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر آئی پی ایف...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)چوک اعظم کے مشہور مقدمہ اعجاز المعروف ججی قتل کا فیصلہ ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ نے ملزم کو بری کردیا تفصیلات کے مطابق ظفراللہ نیازی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ نے تھانہ چوک اعظم میں درج ایف آئی آر 338/15 زیر دفعہ 324/109/34ت پ جس میں اعجاز المعروف ججی کو علی شان نامی ملزم نے قتل کر دیا تھا وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم علی شان کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کرنے کا حکم سنا دیا ملزم علی شان کے حق میں لیہ کے مشہور وکیل ظاہر جاوید باجوہ نے دلائل پیش کئے جبکہ مقتول کی طرف سے مزمل تھیم ایڈووکیٹ پیش ہوئے،وکلاء کے دلائل پولیس مسل کی روشنی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفراللہ نیازی نے فیصلہ سناتے ہوئے ملزم علی شان کر بری کرنے کا حکم سنا دیا واضع رہے اس مقدمہ میں دیگر ملزمان طارق پرویز او ر حاجی فاروق کو پولیس نے اپنی مسل میں بے گناہ کردیاتھا مقتول اعجاز المعروف ججی کے خلاف تھانہ چوک اعظم میں متعدد ایف آئی آر درج تھیں اور مقتول اعجاز المعروف ججی چوک اعظم کے تاجروں اور شہریوں سے بھتہ وصول کرنے جیسے جرائم میں ملوث تھا