تونسہ شریف ۔نواز شریف نااہل ہوگیا اب شہباز شریف کی باری ہے ، پنجاب کا 60فی صد بجٹ لاہور میں لگا دیا جاتا ہے ،سموگ کی ذمہ دار پنجاب حکومت ہے :عمران خان
تونسہ شریف(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب کا 60فی صد بجٹ لاہور...















