ڈِ ی پی او لیہ متحرک ،کرسمس پر امن , پولیس کے شا ندار سخت سکیورٹی انتظامات
لیہ {صبح پا کستان} ترجمان لیہ پولیس کے مطا بق کرسمس کے موقع پر ڈی پی او محمد علی وسیم...
لیہ {صبح پا کستان} ترجمان لیہ پولیس کے مطا بق کرسمس کے موقع پر ڈی پی او محمد علی وسیم...
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ امریکی بیانات کی روشنی میں...
لیہ ( صبح پا کستان )ریکارڈ میں ٹمپرنگ اور جعل سازی سے پٹرول پمپ کے این او سی جاری کر...
لیہ {صبح پا کستان } سیکرٹریٹ مسلم لیگ ن میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح میاں محمد نواز...
لیہ {صبح پا کستان } پریس کلب کوٹ سلطان میں قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کا کیک کاٹا...
لیہ {صبح پا کستان } زہرہ میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام دستکاری سکول کی طالبات میں سلائی مشینیں تقسیم کی...
لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جنوری میں منیارٹیز کارڈ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں...
لیہ ۔( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے گزشتہ روز چک نمبر270ٹی ڈی اے فتح پور میں کرسمس کیک...
فتح پور {صبح پا کستان } فتح پور کے نواحی چک میں میں ڈپٹی کمشنر لیہ کی کھلی کچہری
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان} ترجمان لیہ پولیس کے مطا بق کرسمس کے موقع پر ڈی پی او محمد علی وسیم نے ضلع بھر کے گرجا گھروں کا وزٹ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر ڈی پی او نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک باد دی ، بچوں کے ساتھ مل کر کرسمس کیک کاٹا اور بچوں میں چاکلیٹ بھی تقسیم کیں۔میثاق سنٹر پر بھی کرسمس تقریب کاانعقاد کیا گیا۔مسیحی برادری کو تقریب میں خصوصی مدعو کیا گیا اور کرسمس کیک کاٹا گیا ۔
گزشتہ شام میثاق سنٹر پر کرسمس آمد کے سلسلہ میں چراغاں بھی کیا گیا ۔ڈی پی او کی ہدایت پر کرسمس کو پر امن بنانے کے لیے لیہ پولیس کی طرف سے سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے تھَے