لیہ ۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات ، بہرہ یاب خان ایڈووکیٹ صدر اور عمران خان سرگانی ایڈ ووکیٹ جزل سیکریٹری منتخب
لیہ {صبح پا کستان }ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ کے انتخابات مکمل ،پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری...
لیہ {صبح پا کستان }ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ کے انتخابات مکمل ،پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری...
https://youtu.be/rQLKpQLa9_w?si=Ab4BCsmZ_QcHXOf3
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) ناظم جنگلات ڈیرہ غازی خان سرکل محمد طارق نسیم کی طرف سے ڈویژن بھر میں...
لاہور ۔ سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز کے دوران فتنہ الخوارج کے 19 دہشتگردوں کو جہنم واصل...
کراچی ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی آج 97ویں سالگرہ منائی جارہی ہے اس حوالے سے ملک...
بہت بنتے سنو رتے جا رھے ھو مرے دل میں اترتے جا رھے ھو گلستاں کو ذرا مسکان دے کر...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)قائد جمعیت کی مدارس کیلئے خدمات تاریخ میں یاد رکھی جائیگی قائد مدارس قاری محمد...
پاک فوج کے کورٹس آف اپیل نے سانحہ 9 مئی 2023 کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)تندرست و توانائی سے بھر پور زندگی گذارنے کے لیے کھیلوں کو فروغ دینا ہو...
کراچی ۔مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) علامہ راجہ ناصر عباس نے احتجاجی مظاہرے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔اپنے بیان...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان }ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ کے انتخابات مکمل ،پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری کر دئیے گئے بہرہ یاب خان ایڈووکیٹ صدر اور عمران خان سرگانی ایڈ ووکیٹ جزل سیکریٹری منتخب ۔ تفصیل کے مطا بق صدارت کی سیٹ پر ایڈوکیٹ بہریاب خان چانڈیہ 330 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے
جب کہ ان کے مد مقابل دو امیدواروں نے بالترتیب سلیمان تھند ایڈ ووکیٹ نے 236 اور وسیم حیات سکھیرا ایڈووکیٹ نے 198 ووٹ حاصل کءے ۔منتخب جزل سیکریٹری ایڈوکیٹ محمد عمران خان سرگانی نے 468 ووٹ لے کا میابی حاصل کی جب کہ شیخ قمر حسین ایڈووکیٹ شیخ قمر حسین 211 اور محمد اقبال خان میرانی ایڈووکیٹ 83 ووٹ حاصل کر پائے
ہو نے والے ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن کے انتخابات میں مجموعی طور پر 844 مرد و خواتین وکلاء میں سے 761 ووٹرز نے ووٹ کاسٹ کیا