• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ریٹائرڈ ائیرمارشل اصغر خان ایک عظیم اصول پرست محب وطن رہنما, اکرم انصاری

webmaster by webmaster
جنوری 13, 2025
in کالم
0
ریٹائرڈ ائیرمارشل اصغر خان ایک عظیم اصول پرست محب وطن رہنما, اکرم انصاری

تحریک استقلال کے سربرا ریٹائرڈ ائیرمارشل اصغر خان کو قوم سے بچھڑے ہوئے چھ برس بیت گئے ہیں اس خیالات کا اظہار گزشتہ روز ہائی کورٹ بار کے سابق صدر حاجی خیر محمد بڈیرا ایڈووکیٹ ، انجم صحرائی ،فتح خان ایڈووکیٹ ملک ساجد فیروز ایڈووکیٹ ڈاکٹرملک محمد حافظ،نسیم شاہ سے اکرم انصاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہی اصول دیانت شرافت اور شائستہ سیاست کا عہد تمام ہوا پیدائش 21 جنوری 1921 ،5جنوری 2018 کو اس دنیا سے رخصت ہوئے مشرقی پاکستان کو الگ ہونے سے روکنے کے لیے انہوں نے بھرپور کوشش کی تحریک پاکستان اور قیام پاکستان کے زندہ تاریخ بھی خاموش ہے نواز شریف جاوید ہاشمی خورشید قصوری اور اعتزاز احسن کا سیاسی سفر بھی تحریک استقلال سے شروع ہوا اصولی سیاست کا دائی ریٹائرمنٹ کے بعد محکمہ ہوا بازی کے ناظم اعلی اور پی ائی اے کے صدر نشیم مقرر ہوئے بڑے سیاسی کردار کی جدائی قومی ایشو پر کھل کر اظہار کرنا ان کا شیوہ تھا ایئر مارشل اصغر خان میدان سیاست میں اترے تو قوم کی انکھوں کا تارا بن گئے 23 جولائی 1997 کو ایئر مارشل کا نام ایک بار پھر نہ صرف پاک فضائیہ دنیا کے تمام اخباروں میں شاہ سرخی بن گیا ایئر مارشل اصغر خان کی خدمات کو سراتے ہوئے ان کو سلام پیش کرتے ہیں یہ وہ دن تھا جب اپ نے صرف 36 سال کی عمر میں پاک فضائیہ اور پہلے پاکستانی چیف بننے کا اعزاز حاصل کیا 15 سال دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 120 ارب خرچ ہوئے خطے میں استحکام اور اپنے شہریوں کے لیے یہ جنگ جاری رکھی پاکستان میں ایئر مارشل اصغر خان تسلسل کے ساتھ کاروائیوں کے ذریعے دہشت گردوں کا صفایا کیا جب ایوب خان نے ذوالفقار علی بٹو کو گرفتار کیا تو ایئر مارشل اصغر خان کے ان کی رہائی کے لیے تحریک چلائی . ذوالفقار علی بھٹو رہا ہوا تو اصغر خان کے پاس ایا کہ تم میرے ساتھ شامل ہو جاؤ میرے پاس نعرہ ہے روٹی کپڑا مکان کا عوام بے وقوف ہے اور بے وقوف بنایا جا سکتا ہے ایئر مارشل اصغر خان نے انکار کر دیا ایئر مارشل اصغر خان کی تاریخ ہی بہت سی باتیں ہیں جسے دہرانے سے ان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتااج ذوالفقار علی بھٹو کا یوم پیدائش ہے اور اج ہی اصغرخان کا یوم وفات پاکستانی سیاست کے ان دو اہم ترین کرداروں کی پیدائش اور وفات کی تاریخیں ایک ہونا تاریخ کا عجیب اتفاق ہے کیونکہ یہ اصغر خان ہی تھے جو 1977 میں بھٹو مخالف تحریک میں اپوزیشن کی جانب سے بھٹو کے متبادل بھی تھے اور نمایاں ترین مخالف بھی اصغر خان ہی تھے جنہوں نے اس وقت کے ارمی چیف جنرل ضیاء الحق کو بظاہر یہ خط لکھا تھا کہ اپ بھٹو حکومت کے غیر قانونی احکامات کو تسکین نہ کریں دراصل وہ ضیاء الحق کو یہ کہہ رہے تھے کہ اگر اپ بھٹو حکومت کا تختہ الٹ دیں تو اپوزیشن کو اعتراض نہ ہوگا اور پھر وہی ہوا ضیا الحق نے بی این اے سے معاہدے کے باوجود بھٹو کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ دیا جس کا علمناک انجام ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کی صورت نکلا اصغر خان 70 کی دہائی میں عمران خان ہی کی طرح مقبول تھے اور انہی کی طرح کرپشن کے الزامات سے پاک اور کھرے لیڈر کے طور پر جانے جاتے تھے ان کی پارٹی کا نام بھی پی ٹی ائی تھا یعنی پاکستان تحریک استقلال عمران خان اور ان میں ایک مماثلت یہ بھی ہے کہ وہ سولو فلائٹ پر یقین رکھتے تھے جس کے باعث وہ کبھی اقتدار حاصل نہ کر سکے

Previous Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات ، بہرہ یاب خان ایڈووکیٹ صدر اور عمران خان سرگانی ایڈ ووکیٹ جزل سیکریٹری منتخب

Next Post

مستقل کالم ۔ارداس، تحریر ۔.. ریاض الحق بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

تحریک استقلال کے سربرا ریٹائرڈ ائیرمارشل اصغر خان کو قوم سے بچھڑے ہوئے چھ برس بیت گئے ہیں اس خیالات کا اظہار گزشتہ روز ہائی کورٹ بار کے سابق صدر حاجی خیر محمد بڈیرا ایڈووکیٹ ، انجم صحرائی ،فتح خان ایڈووکیٹ ملک ساجد فیروز ایڈووکیٹ ڈاکٹرملک محمد حافظ،نسیم شاہ سے اکرم انصاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہی اصول دیانت شرافت اور شائستہ سیاست کا عہد تمام ہوا پیدائش 21 جنوری 1921 ،5جنوری 2018 کو اس دنیا سے رخصت ہوئے مشرقی پاکستان کو الگ ہونے سے روکنے کے لیے انہوں نے بھرپور کوشش کی تحریک پاکستان اور قیام پاکستان کے زندہ تاریخ بھی خاموش ہے نواز شریف جاوید ہاشمی خورشید قصوری اور اعتزاز احسن کا سیاسی سفر بھی تحریک استقلال سے شروع ہوا اصولی سیاست کا دائی ریٹائرمنٹ کے بعد محکمہ ہوا بازی کے ناظم اعلی اور پی ائی اے کے صدر نشیم مقرر ہوئے بڑے سیاسی کردار کی جدائی قومی ایشو پر کھل کر اظہار کرنا ان کا شیوہ تھا ایئر مارشل اصغر خان میدان سیاست میں اترے تو قوم کی انکھوں کا تارا بن گئے 23 جولائی 1997 کو ایئر مارشل کا نام ایک بار پھر نہ صرف پاک فضائیہ دنیا کے تمام اخباروں میں شاہ سرخی بن گیا ایئر مارشل اصغر خان کی خدمات کو سراتے ہوئے ان کو سلام پیش کرتے ہیں یہ وہ دن تھا جب اپ نے صرف 36 سال کی عمر میں پاک فضائیہ اور پہلے پاکستانی چیف بننے کا اعزاز حاصل کیا 15 سال دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 120 ارب خرچ ہوئے خطے میں استحکام اور اپنے شہریوں کے لیے یہ جنگ جاری رکھی پاکستان میں ایئر مارشل اصغر خان تسلسل کے ساتھ کاروائیوں کے ذریعے دہشت گردوں کا صفایا کیا جب ایوب خان نے ذوالفقار علی بٹو کو گرفتار کیا تو ایئر مارشل اصغر خان کے ان کی رہائی کے لیے تحریک چلائی . ذوالفقار علی بھٹو رہا ہوا تو اصغر خان کے پاس ایا کہ تم میرے ساتھ شامل ہو جاؤ میرے پاس نعرہ ہے روٹی کپڑا مکان کا عوام بے وقوف ہے اور بے وقوف بنایا جا سکتا ہے ایئر مارشل اصغر خان نے انکار کر دیا ایئر مارشل اصغر خان کی تاریخ ہی بہت سی باتیں ہیں جسے دہرانے سے ان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتااج ذوالفقار علی بھٹو کا یوم پیدائش ہے اور اج ہی اصغرخان کا یوم وفات پاکستانی سیاست کے ان دو اہم ترین کرداروں کی پیدائش اور وفات کی تاریخیں ایک ہونا تاریخ کا عجیب اتفاق ہے کیونکہ یہ اصغر خان ہی تھے جو 1977 میں بھٹو مخالف تحریک میں اپوزیشن کی جانب سے بھٹو کے متبادل بھی تھے اور نمایاں ترین مخالف بھی اصغر خان ہی تھے جنہوں نے اس وقت کے ارمی چیف جنرل ضیاء الحق کو بظاہر یہ خط لکھا تھا کہ اپ بھٹو حکومت کے غیر قانونی احکامات کو تسکین نہ کریں دراصل وہ ضیاء الحق کو یہ کہہ رہے تھے کہ اگر اپ بھٹو حکومت کا تختہ الٹ دیں تو اپوزیشن کو اعتراض نہ ہوگا اور پھر وہی ہوا ضیا الحق نے بی این اے سے معاہدے کے باوجود بھٹو کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ دیا جس کا علمناک انجام ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کی صورت نکلا اصغر خان 70 کی دہائی میں عمران خان ہی کی طرح مقبول تھے اور انہی کی طرح کرپشن کے الزامات سے پاک اور کھرے لیڈر کے طور پر جانے جاتے تھے ان کی پارٹی کا نام بھی پی ٹی ائی تھا یعنی پاکستان تحریک استقلال عمران خان اور ان میں ایک مماثلت یہ بھی ہے کہ وہ سولو فلائٹ پر یقین رکھتے تھے جس کے باعث وہ کبھی اقتدار حاصل نہ کر سکے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.