• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مستقل کالم ۔ارداس، تحریر ۔.. ریاض الحق بھٹی

webmaster by webmaster
جنوری 13, 2025
in کالم
0

۔ حرف اور حوصلے ،،
جب تک انسان زندہ رہتا ہے وہ خواب دیکھتا رہتا ہے ، آ نکھیں سلامت خواب باقی،
میں نے بھی آ ج ایک ایسا ہی خواب دیکھا جو اول شب کے حصے میں آیا کہ کہیں میرٹ، حوصلے اور ہمت کی پزیرائی ہوئی ہے اور اس لمحے میں بنی آ خر محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے امتیوں نے مجھے گلے لگایا اور خوش نصیب ہونے کی نوید سنائی ،،،، میری زندگی قربان اس عظیم ترین ، رحمت اللعالمین پر جن کی بدولت ہم نار جہنم سے نجات حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے ،،،، انشاللہ
اس موقع پر اپنے دیرینہ ساتھی جاوید اختر کی طرف سے آیا ہوا بے مثال تحفہ پیش کیئے دیتے ہیں کہ
قرآن و حدیث کی کہانیاں ، قوموں کے قصے ،خاندا نوں کے واقعات اور ذاتی معاملات سب ،حرف،،حرف یہی پیغام دے رہےہیں کہ حوصلے بلند رکھیں لیکن سچائی اور حقیقت کے ساتھ ، ورنہ ہماری ذاتی فریب کاری نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑنا ،،،،،،
قال الله تعالى
اور انسانوں ہی میں سے کوئی ایسا بھی ہے جو کلام دلفریب خرید کر لاتا ہے تاکہ لوگوں کو اللہ کے راستہ سے علم کے بغیر بھٹکا دے اور اس راستے کی دعوت کو مذاق میں اڑا دے۔ ایسے لوگوں کے لیے سخت ذلیل کرنے والا عذاب ہے۔ اسے جب ہماری آیات سنائی جاتی ہیں تو وہ بڑے گھمنڈ کے ساتھ اس طرح رخ پھیر لیتا ہے گویا کہ اس نے انہیں سنا ہی نہیں، گویا کہ اس کے کان بہرے ہیں۔ اچھا، مژدہ سنا دو اسے ایک دردناک عذاب کا۔ البتہ جو لوگ ایمان لے آئیں اور نیک عمل کریں، ان کے لیے نعمت بھری جنتیں ہیں- جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ یہ اللہ کا پختہ وعدہ ہے اور وہ زبردست اور حکیم ہے۔
(سورة لقمان 6-9)

قال رسول الله ﷺ
حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا (کہ خواب میں) میرے پاس میرے رب کا ایک آنے والا (فرشتہ) آیا۔ اس نے مجھے خبر دی، یا آپ ﷺ نے یہ فرمایا کہ اس نے مجھے خوشخبری دی کہ میری امت میں سے جو کوئی اس حال میں مرے کہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ اس نے کوئی شریک نہ ٹھہرایا ہو تو وہ جنت میں جائے گا۔ اس پر میں نے پوچھا اگرچہ اس نے زنا کیا ہو، اگرچہ اس نے چوری کی ہو؟ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ہاں اگرچہ زنا کیا ہو اگرچہ چوری کی ہو۔
(صحیح البخاری-1237)
استغفر اللہ استغفر اللہ ، اب دنیا تو عام طور پر اور ہم پاکستانی خاص طور پر ، اکثریت میں ایسا خدا تلاش کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے اور نعوذباللہ ایسا رسول بھی ہمیں میسر ہے جو ہمارے تمام تر برے معاملات کے باوجود ہمارا سفارشی ہے اور ہو گا جس کے نتیجے میں ہماری جنت کنفرم ہے اور دوسروں کی جہنم ،،،، مگر یہ فریب کا کاروبار تب تک پورے زور و شور سے جاری ہے جب تک خدا انصاف کا ترازو لے کر جزا وسزا کا عمل شروع نہیں کرتا ،،،،، ایک بزرگ تو یہاں تک کہہ چکے ہیں کہ ہوسکتاہے کہ قیامت آ کر گزر گئی ہو اور جہنم میں رہ رہے ہوں ،،،،، یہ گمان ہیں ، زندگی کا ادھورا پن ہے ۔ سانس رکنے اور مٹی میں مل جانےکےبعد روز جزا وسزا کا مرحلہ آ جائے اور ہر کوئی اپنے ،اپنے مقام پر پہنچے ،،،
لیکن ہمیں اس کی ذرہ برابر پرواہ نہیں ہمیں تو فکر کھائے جا رہی ہے کہ کہیں امریکہ ناراض نہ ہو، کہیں چین خفا نہ ہو جائے اور کہیں سعودی عرب ہماری امداد نہ بند کر دے ،،،
ہمیں یہ تو فکر ہی نہیں کہ ہمیں مرنا بھی ہے ۔ جس دنیا کو بنانے کے لیے مسلسل جھوٹ کا کاروبار کرنے میں مصروف ہیں اس سے ہماری آ خرت سے پہلے دنیا تباہ ہو رہی ہے ، مان لیا کہ آ خرت نہیں دیکھی لیکن دنیا میں تو ذلیل ورسوا ہو رہےہیں اس سے بڑھ کر کوئی بربادی ہو سکتی ہے ،

Previous Post

ریٹائرڈ ائیرمارشل اصغر خان ایک عظیم اصول پرست محب وطن رہنما, اکرم انصاری

Next Post

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ آج پھر مؤخر

Next Post
زمان پارک میں پولیس آپریشن خد شہ ،بشریٰ بی بی کا  وزیراعظم اور نگران وزیراعلیٰ  کو مراسلہ

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ آج پھر مؤخر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

۔ حرف اور حوصلے ،،
جب تک انسان زندہ رہتا ہے وہ خواب دیکھتا رہتا ہے ، آ نکھیں سلامت خواب باقی،
میں نے بھی آ ج ایک ایسا ہی خواب دیکھا جو اول شب کے حصے میں آیا کہ کہیں میرٹ، حوصلے اور ہمت کی پزیرائی ہوئی ہے اور اس لمحے میں بنی آ خر محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے امتیوں نے مجھے گلے لگایا اور خوش نصیب ہونے کی نوید سنائی ،،،، میری زندگی قربان اس عظیم ترین ، رحمت اللعالمین پر جن کی بدولت ہم نار جہنم سے نجات حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے ،،،، انشاللہ
اس موقع پر اپنے دیرینہ ساتھی جاوید اختر کی طرف سے آیا ہوا بے مثال تحفہ پیش کیئے دیتے ہیں کہ
قرآن و حدیث کی کہانیاں ، قوموں کے قصے ،خاندا نوں کے واقعات اور ذاتی معاملات سب ،حرف،،حرف یہی پیغام دے رہےہیں کہ حوصلے بلند رکھیں لیکن سچائی اور حقیقت کے ساتھ ، ورنہ ہماری ذاتی فریب کاری نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑنا ،،،،،،
قال الله تعالى
اور انسانوں ہی میں سے کوئی ایسا بھی ہے جو کلام دلفریب خرید کر لاتا ہے تاکہ لوگوں کو اللہ کے راستہ سے علم کے بغیر بھٹکا دے اور اس راستے کی دعوت کو مذاق میں اڑا دے۔ ایسے لوگوں کے لیے سخت ذلیل کرنے والا عذاب ہے۔ اسے جب ہماری آیات سنائی جاتی ہیں تو وہ بڑے گھمنڈ کے ساتھ اس طرح رخ پھیر لیتا ہے گویا کہ اس نے انہیں سنا ہی نہیں، گویا کہ اس کے کان بہرے ہیں۔ اچھا، مژدہ سنا دو اسے ایک دردناک عذاب کا۔ البتہ جو لوگ ایمان لے آئیں اور نیک عمل کریں، ان کے لیے نعمت بھری جنتیں ہیں- جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ یہ اللہ کا پختہ وعدہ ہے اور وہ زبردست اور حکیم ہے۔
(سورة لقمان 6-9)

قال رسول الله ﷺ
حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا (کہ خواب میں) میرے پاس میرے رب کا ایک آنے والا (فرشتہ) آیا۔ اس نے مجھے خبر دی، یا آپ ﷺ نے یہ فرمایا کہ اس نے مجھے خوشخبری دی کہ میری امت میں سے جو کوئی اس حال میں مرے کہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ اس نے کوئی شریک نہ ٹھہرایا ہو تو وہ جنت میں جائے گا۔ اس پر میں نے پوچھا اگرچہ اس نے زنا کیا ہو، اگرچہ اس نے چوری کی ہو؟ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ہاں اگرچہ زنا کیا ہو اگرچہ چوری کی ہو۔
(صحیح البخاری-1237)
استغفر اللہ استغفر اللہ ، اب دنیا تو عام طور پر اور ہم پاکستانی خاص طور پر ، اکثریت میں ایسا خدا تلاش کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے اور نعوذباللہ ایسا رسول بھی ہمیں میسر ہے جو ہمارے تمام تر برے معاملات کے باوجود ہمارا سفارشی ہے اور ہو گا جس کے نتیجے میں ہماری جنت کنفرم ہے اور دوسروں کی جہنم ،،،، مگر یہ فریب کا کاروبار تب تک پورے زور و شور سے جاری ہے جب تک خدا انصاف کا ترازو لے کر جزا وسزا کا عمل شروع نہیں کرتا ،،،،، ایک بزرگ تو یہاں تک کہہ چکے ہیں کہ ہوسکتاہے کہ قیامت آ کر گزر گئی ہو اور جہنم میں رہ رہے ہوں ،،،،، یہ گمان ہیں ، زندگی کا ادھورا پن ہے ۔ سانس رکنے اور مٹی میں مل جانےکےبعد روز جزا وسزا کا مرحلہ آ جائے اور ہر کوئی اپنے ،اپنے مقام پر پہنچے ،،،
لیکن ہمیں اس کی ذرہ برابر پرواہ نہیں ہمیں تو فکر کھائے جا رہی ہے کہ کہیں امریکہ ناراض نہ ہو، کہیں چین خفا نہ ہو جائے اور کہیں سعودی عرب ہماری امداد نہ بند کر دے ،،،
ہمیں یہ تو فکر ہی نہیں کہ ہمیں مرنا بھی ہے ۔ جس دنیا کو بنانے کے لیے مسلسل جھوٹ کا کاروبار کرنے میں مصروف ہیں اس سے ہماری آ خرت سے پہلے دنیا تباہ ہو رہی ہے ، مان لیا کہ آ خرت نہیں دیکھی لیکن دنیا میں تو ذلیل ورسوا ہو رہےہیں اس سے بڑھ کر کوئی بربادی ہو سکتی ہے ،

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.