محکمہ اوقاف پنجاب نے مزارت و قبور پر چڑھائی جانے والی قرآنی آیات و احادیث مبارکہ پرنٹ شدہ چادروں پر پا بندی لگا دی
لیہ،( صبح پا کستان ) محکمہ اوقاف و مذہبی امور حکومت پنجاب کے مراسلہ کے مطابق پنجاب قرآن بورڈ نے...
لیہ،( صبح پا کستان ) محکمہ اوقاف و مذہبی امور حکومت پنجاب کے مراسلہ کے مطابق پنجاب قرآن بورڈ نے...
ویکھ فریدا مٹی کھُلیمٹی اُتے مٹی ڈُلیمٹی ہسے مٹی روؤےانت مٹی دا مٹی ہوؤے نہ کر بندیا میری میرینہ تیری...
آج لیہ میں سیلیبریش ہوٹل لیہ میں قومی ترقیاتی تنظیم NRSP کے پراجیکٹ NPGP کے زیر انتظام ووکیشنل ٹریننگ انسٹی...
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetailsلیہ،( صبح پا کستان ) محکمہ اوقاف و مذہبی امور حکومت پنجاب کے مراسلہ کے مطابق پنجاب قرآن بورڈ نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ مزارت و قبور پر چڑھائی جانے والی چادریں جن پر قرآنی آیات و احادیث مبارکہ پرنٹ ہوں ان پر فی الفور پابندی لگائی جائے مزید یہ کہ ان چادروں پر قرآنی آیات و احادیث کی پرنٹنگ پر بھی پابندی عائد کی جائے۔ ڈپٹی کمشنر لیہ نے پنجاب قرآن بورڈ کے فیصلہ پر عملدرآمد کے لئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کر دئے ہیں۔