ڈی آئی جی ساؤتھ پنجاب ملتان محمد شعیب خرم کا دورہ لیہ
لیہ {صبح پا کستان }ڈی آئی جی ساؤتھ پنجاب ملتان محمد شعیب خرم کی دفتر پولیس لیہ آمد ۔ ڈی...
لیہ {صبح پا کستان }ڈی آئی جی ساؤتھ پنجاب ملتان محمد شعیب خرم کی دفتر پولیس لیہ آمد ۔ ڈی...
دنیا میں ہرشخص کسی نہ کسی شعبے سے منسک ہےجو اس کے روزگار کا ذریعہ بھی ہوتا ہے اور اس...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان )سنٹرز آف ایکسی لنس ڈیرہ غازی خان میں نئے تعلیمی سیشن کے تحت داخلوں کا...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطا رڑ نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کی تمام خبروں...
ڈاکٹرنَجمہ شاہینؔ کھوسہ کا نام اردو شاعری کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیں۔05؍دسمبر 1973ء کو ڈیرہ غازی خان...
لیّہ ( صبح پاکستان) ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کی پریس کانفرنس ،لیہ پولیس نے ماہ اکتوبر ،نومبر...
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ہمیں مذاکرات کے ذریعے راستہ فراہم...
لیّہ ( صبح پاکستان )ریسکو 1122 کے مطابق گریجویشن کا پیپر دینے کی غرض سے کوٹ ادو کی طرف سے...
لیہ {صبح پا کستان} ڈی پی او محمد علی وسیم کی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کے ساتھ ملاقات ،ضلع بھر سے...
لاہور { صبح پا کستان }وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان }ڈی آئی جی ساؤتھ پنجاب ملتان محمد شعیب خرم کی دفتر پولیس لیہ آمد ۔ ڈی پی او محمد علی وسیم و دیگر دفتر سٹاف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔ڈی آئی جی محمد شعیب خرم نے شجرکاری کے تحت دفتر پولیس کے لان میں پودا لگایا اور ملکی استحکام و سلامی کی دعا کی ۔
ڈی آئی جی محمد شعیب خرم نے پولیس خدمت مرکز لیہ کا وزٹ کیا ۔پولیس خدمت مرکز میں تعینات سٹاف سے روز مرہ ورکنگ بارے دریافت کیا ،شہریوں کوفراہم کی جانے والے پولیس سروسز(کریکٹر سرٹیفکیٹ ،پولیس ویری فکیشن،ڈرائیونگ لائسنس لرنر پرمٹ و یگر) کے طریقہ کار کا جائزہ لیا ۔
ڈی آئی جی نے ہدایت کی کہ شہریوں کو بناء انتظار کی زحمت کے پولیس سروسز فراہم کی جائیں اورسروسز کے حصول کےلیے آنے والے شہریوں کے ساتھ خوش اسلوبی کے ساتھ پیش آیا جائے ۔ڈی آئی جی محمد شعیب خر م نے انسداد جرائم اور شہریوں کے تحفظ کےلئے ڈی پی او محمد علی وسیم کے کیے گئے اقدامات کو سراہااور اطمینان بخش قرار دیا