لیہ کا قابل فخر سپوت ,انٹرنیشنل فٹبالر سمیر چھینہ نےفٹ بال کی تاریخ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئے ..
لیہ،( صبح پاکستان ) ضلع لیہ کے ایک اور قابل فخر سپوت سمیر چھینہ نے فٹبال کے میدان میں کامیابی...
لیہ،( صبح پاکستان ) ضلع لیہ کے ایک اور قابل فخر سپوت سمیر چھینہ نے فٹبال کے میدان میں کامیابی...
لا ہور {صبح پا کستان }وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا فوری ایکشن ۔ ستھرا پنجاب کے ورکرز کو تنخواہیں...
لاہور ۔ پولیس نے علیمہ خان کے بیٹے کی گرفتاری کی تصدیق کر دی۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا...
لیّہ (صبح پاکستان) لیہ کے ڈبل شاہ عبدالحئی تونگر کے فراڈ کیس میں بڑی پیش رفت این سی سی آئی...
یہ،( صبح پاکستان )جشن آزادی معرکہ حق کے سلسلہ میں اختتامی کرکٹ میچ ڈی سی الیون اور ڈیپارٹمنٹس الیون کے...
قدرت کے کارخانے میں حسن ،سچائی، روشنی اور حکمت کے بے شمار رنگ ہیں اور رنگ جب باتیں کرنے لگیں...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ،( صبح پاکستان ) ضلع لیہ کے ایک اور قابل فخر سپوت سمیر چھینہ نے فٹبال کے میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئے۔ کھیلوں کے میدان میں ضلع لیہ نے ایک اور تاریخی کامیابی سمیٹ لی۔ تفصیل کے مطابق انٹرنیشنل فٹبالر سمیر چھینہ نے انڈونیشیا میں گروڈا کپ میں فلپائنز کے خلاف انڈر 17 میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے مین آف دی میچ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ یاد رہے سمیر چھینہ کا تعلق ضلع لیہ کی سرزمین سے ہے اور وہ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے انٹرنیشنل فٹبالر و کوچ عارف چھینہ کے فرزند ہیں۔ اس شاندار کامیابی پر ضلع لیہ کی عوام اور ضلعی انتظامیہ لیہ کی جانب سے سمیر چھینہ کو ملک کا نام روشن کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے۔