ضلع لیہ میں 25مئی تک جا ری تین روزہ پو لیو مہم کا افتتاح ای ڈی او ہیلتھ نے کیا
ضلع لیہ میں 25مئی تک جا ری تین روزہ پو لیو مہم کا افتتاح ای ڈی او ہیلتھ نے کیا ...
ضلع لیہ میں 25مئی تک جا ری تین روزہ پو لیو مہم کا افتتاح ای ڈی او ہیلتھ نے کیا ...
Senator Saeed Ghani ISLAMABAD: Pakistan Peoples Party Senator Saeed Ghani has said that Pakistan Tehreek e Insaf (PTI) claims that ...
LAHORE: Prime Minister Nawaz Sharif departed for London on Sunday morning, his second visit in the past two months for ...
خاتون سے مُبینہ زیادتی ،پولیس کی بروقت کاروائی ،مقدمہ میں نامزدملزمان 24گھنٹے میں گرفتار layyah police لیہ ( صبح پا ...
حکومت نجی تعلیمی اداروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر ے۔ محمد اقبال چوہان لیہ(صبح پا کستان) ضلعی صدر ...
تیزاب گردی کا شکار نابینا خاتون سے اجتماعی زیادتی اپ ڈیٹ یو نس مجھے عشر دینے کے بہانے گھر ...
تیزاب سے متاثرہ نابینا خاتون سے اجتماعی زیادتی ،وزیر اعلی پنجاب نے رپورٹ طلب کر لی کوٹ سلطان (صبح پا ...
پاسکو سنٹرسے باردانہ فراہم نہ ہونے پرکسان نے کھیتوں میں پڑی گندم کو آگ لگا دی باردانہ نہ ملنے پر ...
پی پی 265سے ایم پی اے کا الیکشن لڑوں گا ، ملک افتخار جکھڑ iftekhar jkhar جمن شاہ(صبح پا کستان)سابق ...
کے پی کے کے وفد کی جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس کادورہ لیہ(صبح پا کستان) العباس بھٹی ٹرسٹ ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsضلع لیہ میں 25مئی تک جا ری تین روزہ پو لیو مہم کا افتتاح ای ڈی او ہیلتھ نے کیا

لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں 25مئی تک جا ری تین روزہ پو لیو مہم کے دوران 318942پا نچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پو لیو سے بچا ؤ کے قطرے پلا نے کے لئے محکمہ صحت کی 790خصوصی ٹیمیں کا م کر رہی ہیں جن میں 686مو بائل ٹیمیں ، 35ٹرانزٹ سائٹ اور69فکسڈ سائٹ شامل ہیں جبکہ تحصیل کر وڑ کے 102148پا نچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پو لیو سے بچاؤ کے قطرے پلا نے کے لئے 246طبی ٹیمیں خد ما ت سر انجام دے رہی ہیں ۔ یہ با ت ڈی ڈی او ایچ کروڑ ڈاکٹر عتیق الرحمن خان نے واڑاں سیہڑاں سامٹیہ اور جھرکل کے مختلف مقاما ت پر پو لیو ٹیمیوں کی ما نیٹرنگ کے موقع پر بتا ئی ۔ معائنہ کے موقع پر انہو ں نے مو بائل ٹیموں کے انچار ج کو ڈور ما رکنگ اور فنگر نشانات کے لئے خصوصی تو جہ دینے کے علا وہ گر می کی شدت کی وجہ سے آئس باکس میں ٹمپریچر کو متوازن رکھنے کے لئے بر ف کی مو جو دگی کو یقینی بنا نے کی ہد ایت کی ۔
