لیہ ۔ نالہ لالا کریک پر ضلع حکومت ،غیر سرکاری تنظیموں،1122کے زیر اہتمام منعقدہ موک ایکسرسائز
1122 لیہ( صبح پا کستان )موک ایکسر سائز کا بنیادی مقصد مختلف اداروں کی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے اور ...
1122 لیہ( صبح پا کستان )موک ایکسر سائز کا بنیادی مقصد مختلف اداروں کی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے اور ...
file foto لیہ( صبح پا کستان)ڈی ڈی کالجز پروفیسر ڈاکٹرخادم حسین ملک نے بتا یا کہ ضلع لیہ میں وزیر ...
arrested کوٹ سلطان (صبح پا کستان) تھانہ کوٹ سلطان میں گذشتہ ماہ مئی میں کل 20مقدمات کا اندراج ہو ا ...
Prof Muzamil Hussain کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین سے ...
ISLAMABAD – Chief of Army Staff (COAS) General Raheel Sharif Wednesday said US drone strikes are regrettable and must stop ...
لیہ (صبح پا کستان ) تحصیل چوبارہ میں پولیس مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم کے 6 دہشت گرد مارے گئے۔میڈیا ...
لیہ(صبح پا کستان )صوبائی نائب امیر جماعت اسلامی چوہدری اصغر علی گوجر کے بھتیجے ثنا اللہ گوجر ایڈووکیٹ نے کہا ...
File Foto ,PowerTheft لیہ(صبح پا کستان)معروف سیاسی شخصیت کے بھتجے احسان اللہ گوجر کے خلاف ایس ڈی او وپڈا انوار ...
لیہ(صبح پا کستان)با اثر اوباشوں کی نوعمرلڑکے سے زیادتی،تھانہ صدر میں مقدمہ درج ایک گرفتار،بااثر طبقہ کے اوباشوں کی گرفتاری ...
لیہ شہر میں صفائی کی ناگفتہ بہہ صورت حال لیہ(صبح پا کستان)ٹی ایم اے کا عملہ صفائی غائب،بیشترخاکروب گھر بیٹھے ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
لیہ( صبح پا کستان )موک ایکسر سائز کا بنیادی مقصد مختلف اداروں کی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے اور استعداد کار میں اضافہ کو ممکن بناکر انہیں الرٹ و تیار رکھنا ہے یہ بات ڈی سی او لیہ ڈاکٹر لبنی نذیر نے نالہ لالا کریک پر ضلع حکومت ،غیر سرکاری تنظیموں،1122کے زیر اہتمام منعقدہ موک ایکسرسائزکے موقع پر کہی ۔تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122اور ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لیہ کے زیر اہتما م فلڈ موک ایکسر سا ئزکا انعقا د کیا گیا ، جس میں ریسکیو 1122، ،سول ڈیفنس ، لائف سٹاک اور نجی اداروں کے سٹالز لگائے گئے ، اس موقع پر ڈی سی او ڈاکٹر لبنی نذ یرنے سٹالز کا معائنہ کیا اور فلڈ کے حوالے سے انتظامات کا جا ئزہ لیا۔آخر میں ریسکیو 1122کی جانب سے سر چ اینڈ ریسکیو کا عملی مظاہر ہ کیا گیا ۔ ڈوبتے شخص کو بچانے کی مہارتیں ، لائن سرچنگ ، اینکر پوائنٹ سرچنگ اور ہنگا می انخلاء کا مظاہر ہ کیا گیا اس موقع پر کمیونٹی ایمر جنسی رسپانس ٹیم نے بھی ہنگامی انخلا ء کا مظا ہرہ کیا ۔
