ضلع لیہ میں کا نگو وائرس کے حوالہ سے کنٹرول روم قائم
لیہ:01؍اگست ( صبح پا کستان )ضلعی انتظا میہ کے ایک پریس ریلیز کے مطا بق ضلع لیہ کا نگو وائر ...
لیہ:01؍اگست ( صبح پا کستان )ضلعی انتظا میہ کے ایک پریس ریلیز کے مطا بق ضلع لیہ کا نگو وائر ...
لیہ (صبح پا کستان)ضلع بھر میں جشن آزادی کی تقریبا ت قومی جوش و جذبہ اور شایا ن شان طریقہ ...
بلوچستان ۔ ضائع ہوتاہوا ٹیلنٹ رپورٹ : محمد امین بلوچ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار یا جھالاوان پاکستان ...
لیہ (صبح پا کستان)حکو مت پنجا ب کی جا نب سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل لیہ کے شعبہ ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) سیاست برائے خدمت کا جذبہ لے کر آیا ہوں دکھی انسانیت کی خدمت کو عبادت ...
لیہ (صبح پا کستان )ڈی ایس پی ٹریفک ملک اعجاز حسین نے کہا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس کے میرٹ پر ...
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) گزشتہ روز علاقہ مجسٹریٹ غلام شبیر سیال ڈی ایس پی رمیض بخاری ، ایس ...
لیہ(صبح پا کستان)سود خور مافیا پولیس کی مدد سے سفید پوش ان پڑھ زمیندار کی جائیداد،ٹریکٹر ہتھیانے پر تل گیا،سود ...
File Foto NEW DELH – India’s Home Minister Rajnath Singh will visit to Pakistan next week. According to Indian media, ...
چوبارہ (صبح پا کستان )پولیس تھانہ چوبارہ کی کاروائی،مویشی چور 4رکنی گینگ گرفتار،ملزمان سے مال مویشی برآمد،زیراستعمال کاربھی برآمد،ملزمان کیخلاف ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
لیہ:01؍اگست ( صبح پا کستان )ضلعی انتظا میہ کے ایک پریس ریلیز کے مطا بق ضلع لیہ کا نگو وائر س فری ہے تا ہم اس مہلک وائر س سے بچاؤ کے لئے تمام تر انتظاما ت مکمل کر لیے گئے ہیں ۔ انہو ں نے بتایا کہ مذکو رہ وائرس جا نوروں کے چیچڑ سے انسانوں میں منتقل ہو تا ہے اور اس کے تدارک کے لئے ضلع کے 9داخلی راستوں پر چیک پوائنٹس قائم کر دی گئی ہیں جو ضلع میں داخل ہو نے والے جا نوروں کا مکمل معائنہ کر یں گی ۔ انہو ں نے بتا یا کہ ضلع میں 14کیمپ لگا ئے گیے ہیں جو جا نوروں کی ویکسی نیشن اور چیچڑ ما ر سپرے کی خدما ت انجا م دے رہے ہیں جبکہ ضلع بھر کے 6ٹی ایچ کیوہسپتالو ں میں کا نگو وائرس میں متعلق معلوما تی ڈیسک بھی قائم کر دئیے گئے ہیں ۔ انہو ں نے مزید بتا یا کہ 3مو با ئل وٹرنری ڈسپنسریا ں ضلع میں قائم بڑے کیٹل و ڈیری فارم میں جا نوروں کی ویکسی نیشن اور چیچڑ ما ر سپرے کرنے میں مصروف عمل ہیں ۔ انہو ں نے مزید بتا یا کہ ضلع میں کا نگو وائرس کے حوالہ سے کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے جس کے فون نمبر0606-920280پر رابطہ کر کے معلو ما ت کا تبا دلہ اور شکا یات درج کر ائی جا سکتی ہیں ۔
