لیہ ۔عاشورہ محرم کے موقع پر ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایمرجنسی صورت حال سے نمٹنے کے لیے 12بیڈ ز پر مشتمل خصوصی واڈز مختص
لیہ (صبح پا کستان)ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر صحت ڈاکٹر ضیاء الحسن نے یوم عاشور کے موقع پر ایمرجنسی طبی سہولیات کے ...
لیہ (صبح پا کستان)ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر صحت ڈاکٹر ضیاء الحسن نے یوم عاشور کے موقع پر ایمرجنسی طبی سہولیات کے ...
لیہ (صبح پا کستان) پورے ملک کی طرح ضلع لیہ میں بھی یوم عا شور مذ ہبی عقیدت و احترام ...
کوٹ سلطان(صبح پا کستان) ملک بھر کی طرح کوٹ سلطان میں نویں محرم الحرام کو مجالس اور علم پاک کے ...
لیہ( صبح پا کستان) لیہ کے بہادر سپوت کراچی میں نوے کی دہائی میں ہو نے والے آپریشن کلین اپ ...
لیہ ۔ 9اور10محرم الحرام ڈبل سواری پر پا بندی عائد لیہ(صبح پا کستان) ڈی سی او ایڈ منسٹریٹر ضلع حکو ...
ISLAMABAD – Prime Minister Nawaz Sharif on Monday said the elements wanted to paralyze the country through their negative politics, ...
سلام یا حسین ڈاکٹر عفت بھٹی ماہ محرم ہماری تاریخ کا ایسا ناقابل فراموش باب جوقیامت تک بند نہیں ہوگا ...
گو رنمنٹ گرلز سیکنڈری سکو ل ٹی ڈی اے میں’’ امن ، برداشت اور ہم آہنگی کے فروغ‘‘کے مو ضوع ...
محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکورٹی اور بہتر میونسپل سروسز کی فراہمی میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ...
محرم الحرام ، پاک فوج کے جوانوں نے لیہ پہنچ کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں لیہ(صبح پا کستان)عشرہ محرم ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
لیہ (صبح پا کستان)ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر صحت ڈاکٹر ضیاء الحسن نے یوم عاشور کے موقع پر ایمرجنسی طبی سہولیات کے جائزہ کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا اچانک معائنہ کیااس موقع ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمان خان نے ہسپتال میں ایمرجنسی صورت حال سے نمٹنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات جن میں 12بیڈ ز پر مشتمل خصوصی واڈز مختص کرنے ،بلڈ بنک میں 87خون کے بیگز کی موجودگی ،ادوایات کے 50خصوصی پیکٹس تیار رکھنے ،سپیشلسٹ ڈاکٹرز و سرجنزکی ڈیوٹی پر موجودگی اور ہسپتال میں ایمبولینسز کو الرٹ رکھنے ایسے معاملات کے بارئے میں آگاہ کیا۔
