لیہ ۔ اسپتالوں اور صحت مراکز پر انتظامات اور سروسز کی فراہمی میں غفلت یا کوتا ہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ واجد علی شاہ
لیہ (صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ کوارڈنیشن آفیسر واجد علی شاہ کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتا ل کا اچانک دورہ ، طبی ...
لیہ (صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ کوارڈنیشن آفیسر واجد علی شاہ کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتا ل کا اچانک دورہ ، طبی ...
لیہ(صبح پا کستان)اسلامی جمعیت طلبہ طلبہ حقوق کیلئے آ ج احتجاجی ریلی نکالے گی ان خیالات کا اظہار ناظم اسلامی ...
لیہ(صبح پا کستان)ضلع کونسل کی مخصوص نشستوں خواتین،کسان مزدور،ٹیکنوکریٹ ،یوتھ ،اقلیت پر 44امیدواروں کو نشانات الاٹ کردیئے گئے،یوتھ کی نشست ...
لیہ ۔ (صبح پا کستان ) لیہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان معروف صحا فی و ایڈیٹر پاکستان آبزروراسلام آباد ...
ISLAMABAD – A broad-based national counter-extremism policy will be formulated soon. This was stated by Convener Steering Committee on formulation ...
لاہور( صبح پا کستان ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا سانحہ کوئٹہ پر ایک روزہ سوگ کا ...
لیہ(صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی لیہ کی مخصوص نشستوں پر انتخابات کیلئے امیدواروں کو نشان الاٹ کردیئے گئے،یوتھ کی نشست ...
لیہ:24؍اکتوبر (صبح پا کستان)اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت (پلا نٹ پر وٹیکشن ) لیہ نے حصول زرعی ادویا ت ڈیلر شپ لا ...
QUETTA – At least one security personnel has been martyred and 45 other people including recruits have been wounded as ...
لیہ(صبح پا کستان)ٹریفک پولیس کی گاڑی میں وائرنگ شارٹ ہونے سے آگ بھڑک گئی لاکھوں کا نقصان ،ریسکیو 1122کی بروقت ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
لیہ (صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ کوارڈنیشن آفیسر واجد علی شاہ کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتا ل کا اچانک دورہ ، طبی سہو لیات اور صفائی کے انتظا ما ت کا جا ئزہ ۔ سروس ڈلیوری و دیگر اقداما ت کو مزید بہتر بنا نے کی ہدایت ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ڈی سی او نے رات ایک بجے اچانک ڈی ایچ کیو کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی ، جی اے آر محمد ارشد وٹو ، ڈی ایچ او ڈاکٹر امیر عبد اللہ ، ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمن بھی مو جو د تھے ۔ ڈی سی او نے ایمر جنسی بلا ک ، مختلف وارڈز ، ڈسپنری و میڈیسن یو نٹ اور واش روم کا معائنہ کیا ۔ انہو ں نے مریضوں کی عیا دت کی اور ان سے طبی سہو لیات بارے استفسار کیا ۔ ڈی سی او نے مختلف واش رومز کا بھی معائنہ کیااور وہاں صفائی ستھرائی اور پانی کی دستیابی کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے اس موقع پر اسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ طبی سہولیات اور صفائی کے انتظامات کو مزید بہتربنایا جائے اور علاج معالجہ کی غرض سے آنے والے مریضو ں کو ہر ممکن ادویات اور دیگر طبی سہو لیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب صحت عامہ کے شعبہ کو فوکس کیے ہو ئے ہے اور اس ضمن میں گراں قدر فنڈز فراہم کیے جا رہے ہیں ۔ لہذا ان وسائل کا درست استعمال نظر آنا چاہیے۔انہوں نے خبردار کیا کہ اسپتالوں اور صحت مراکز پر انتظامات اور سروسز کی فراہمی میں غفلت یا کوتا ہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔
