لیہ ۔ آئی ایس ایف کے نوجوان شرکت کے لیے اسلام آباد روانہ
لیہ(صبح پا کستان) ضلعی صدر انصا ف سٹوڈنٹس فیڈریشن مہر ثناء اللہ واندر کی قیادت میں تین ویگنوں کا قافلہ ...
لیہ(صبح پا کستان) ضلعی صدر انصا ف سٹوڈنٹس فیڈریشن مہر ثناء اللہ واندر کی قیادت میں تین ویگنوں کا قافلہ ...
لیہ (صبح پا کستان)لیہ تھل میلہ کے انعقاد کے لیے پنڈال کی تیار ی مکمل کر لی گئی ہے اور ...
ISLAMABAD – Prime Minister Nawaz Sharif has cancelled his scheduled visit to Kyrgyzstan due to the prevailing current tense political ...
رانگ نمبر شاہداقبال شامی عامر خان کی فلم پی۔ کے، نے ایک دھوم مچادی ہے،کہیں پر خوشیوں کے ڈھول بجائے ...
لیہ( صبح پا کستان) عمران خان کی کال پر لیہ میں پی ٹی آئی کارکنان کی احتجاجی ریلی و احتجاج، ...
لیہ (صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر واجد علی شاہ نے خبردار کیا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب تعلیمی ...
’’صدائے علم‘‘۔۔خزانہِ علم ازقلم: حسیب اعجاز عاشر میرے محسن دوست اخترسردار چوہدری کی جانب سے خوبصورت تحفہ سمیع اللہ خان ...
ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سا منے تحریک انصاف لیہ کے زیر اہتمام احتجاجی مظا ہرہ ملک نیاز احمد جکھڑ ، ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈی ایس ریلوے کا جمن شاہ ریلوے اسٹیشن کا معائنہ،صفائی و بہترین کاکردگی پر عملہ میں انعامات کی ...
چوک اعظم (صبح پا کستان)بوائز کالج چوک اعظم کی کبڈی ٹیم نے بوائز کالج چوک سرور شہید ٹیم کو ہرا ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان) ضلعی صدر انصا ف سٹوڈنٹس فیڈریشن مہر ثناء اللہ واندر کی قیادت میں تین ویگنوں کا قافلہ اسلام آباد دھرنے میں شرکت کے لئے اسلام آباد روانہ ہو گیا۔ روانگی سے قبل پرجوش کارکنان نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کر تے ہوئے کہاکہ عمران خان کی کال پر کرپشن کے خاتمے کے لئے اپنا تن من دھن قربان کر دینگے۔ انہوں نے کہاکہ 2نومبر کو مزید آئی ایس ایف کے نوجوان شرکت کے لیے اسلام آباد آئیں گے۔ انہوں نے کہاکہ نوجوان ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے پرعزم ہیں اور نیا پاکستان بنا کر دم لیں گے۔ قافلے میں کارکنان کی بڑی تعداد شریک تھی۔