لیہ میں تحریک انصاف مسلم لیگ ق اور عوامی تحریک کے کارکنوں کے خلاف پولیس کریک ڈاؤن
لیہ ( صبح پا کستان )شو شل میڈ یا کی بریکنگ نیوز کے مطا بق اب تحریک انصاف اسلام آ ...
لیہ ( صبح پا کستان )شو شل میڈ یا کی بریکنگ نیوز کے مطا بق اب تحریک انصاف اسلام آ ...
ISLAMABAD – Information Minister Pervaiz Rashid should have stopped the ‘Dawn leaks’ regarding a high-level security meeting from being published, ...
چوک اعظم (صبح پا کستان)مقتول عامر شہزاد کے ورثانے قیصر مگسی ایم پی اے اور حاجی منشاسندھو کی مداخلت پر ...
لیہ(صبح پا کستان)گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ میں انٹرمیڈیٹ بورڈ ڈیرہ غازیخان کے امتحانی سنٹر میں انٹر میڈیٹ کے امتحان ...
نعرہ احتساب ڈاکٹر عفت بھٹی ہم ان تمام احباب کے ساتھ ہیں جو نعرہ احتساب لگاتے ہیں ۔مگر اس سے ...
ISLAMABAD – Information Minister Parvaiz Rashid has resigned from his position as Minister for Information, Broadcasting and National Heritage, the ...
لیہ (صبح پا کستان )ممبرصوبائی اسمبلی چودھر ی اشفاق احمد نے کہا ہے خوش حال کسان مستحکم پاکستان کی ضمانت ...
لیہ(صبح پا کستان)ضلعی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بھرپورکاروائی،ماڈل پولیس اسٹیشن کی ماڈل کاروائی ،موٹرسائیکل لفٹراسلم موچھااوڈ 11رکنی گینگ ...
لیہ(صبح پا کستان)پٹرولنگ پولیس ٹیم پر فائرنگ ،وقوعہ کی اطلاع پر ڈی پی او فوری طورپر موقعہ پر پہنچ گئے ...
لدحانہ ( صبح پا کستان)ڈالے نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا، ہسپتال جاتے جاں بحق ۔ لدھانہ رورل ہیلتھ ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
لیہ ( صبح پا کستان )شو شل میڈ یا کی بریکنگ نیوز کے مطا بق اب تحریک انصاف اسلام آ باد کے جمہوری پارک میں دھرنا دے گی ۔ اور یہ دھرنا پر امن ہو گا ۔ اسلام آ باد ہا ئیکورٹ نے دھرنے سے متعلق تمام درخواستیں نمٹاتے ہو ئے حکم سنا یا کہ حکومت شر یوں کے بنیادی حقو ق کو یقینی بنا ئے ۔ تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری نے عدالت کو یقین دلایا کہ دھرنا پر امن ہو گا ۔ جس کے بعد عدالت نے تحریک انصاف کو جمہوری پارک میں دھرنے کی اجازت دیتے ہو ئے فیصلہ سنایا کہ تحریک انصاف جمہوری پارک میں جتنے دن چا ہے دھرنا دے سکتی ہے ۔
عدالت عالیہ کے اس فیصلہ کے بعد تحریک انصاف کی نئی حکمت عملی کیا ہو گی اسلام آ بالاک ڈاؤں ہو گا یا جمہوری پارک میں پر امن دھرنا یہ تو آ نے والا وقت بتا ئے گا لیکن پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح تحریک انصاف ، مسلم لیگ ق اور عوامی تحریک کے کار کنوں کے خلاف پو لیس کا کریک ڈاؤن جا ری ہے اب تک کی ہو نے والی گرفتاریوں میں سب سے بڑی گرفتاری فتح پور میں مسلم لیگ ق کے ضلعی جزل سیکریٹری با ؤ عبد المجید اور ضلعی صدر کے بھا ئی سا بق ناظم چو ہدری اسلم کی ہے چو ہدری اسلم سا بق ایم پی اے چو ہدری الطاف کے چھو ٹے بھا ئی ہیں ۔ اس کے علاوہ گرفتار ہو نے والوں میں لیہ سے ٹائیگر فورس کے ضلعی صدر عمران گنڈاس سمیت پی ٹی آ ئی کے دس گیارہ کار کنوں کو گرفتار کیا گیا ہے بتایا جا رہا ہے کہ گرفتار ہو نے والوں میں سابق ایم این سے ملک نیاز جکھڑ کے ڈرائیور اور ایک پٹرول پمپ کا ملاز بھی شا مل ہے ۔ اس کے کروڑ میو نسپل کمیٹی کے نو منتخب کو نسلر شیخ فیاض الحق اور پی ٹی آئی تحصیل کروڑ کے صدر رانا عثمان کے بھا ئی رانا عدنان اور دو محنت کشوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
گذ شتہ دنوں کروڑ لعل عیسن سے تحریک انصاف کے ایم پی عبد المجید خان نیازی اور ان کے ساتھیوں کی اسلام آ باد میں گرفتار ہو نے کی خبریں بھی سننے کو ملیں آ خری اطلاعات کے مطا بق ایم پی اے عبد المجید خان نیازی کو کو گرفتاری کے بعد چھوڑ دیا گیا ہے ۔
قا بل ذکر بات یہ ہے کہ لیہ پو لیس تا حال بشارت رندھا وا سمیت تحریک انصاف کے کسی ذمہ دار عہدیدار کو گرفتار نہیں کر سکی ۔جب کہ تحریک انصاف سٹو ڈنٹ فیڈ ریشن کے ضلعی صدر ثناء اللہ واندر اور سپورٹس ونگ کے تحصلی صدر غضنفر جعفری بارے دعوی کیا جا رہا ہے کہ وہ اپنے سا تھیوں سمیت بنی گا لہ میں ہیں ۔ پا کستان عوامی تحریک کے سلمان طا ہر نے بھی دعوی کیا ہے کہ پو لیس عوامی تحریک کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے لئے ان کے گھروں پر چھا پے مار رہی ہے ۔