• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ میں تحریک انصاف مسلم لیگ ق اور عوامی تحریک کے کارکنوں کے خلاف پولیس کریک ڈاؤن

webmaster by webmaster
اکتوبر 31, 2016
in First Page
0

imagesلیہ ( صبح پا کستان )شو شل میڈ یا کی بریکنگ نیوز کے مطا بق اب تحریک انصاف اسلام آ باد کے جمہوری پارک میں دھرنا دے گی ۔ اور یہ دھرنا پر امن ہو گا ۔ اسلام آ باد ہا ئیکورٹ نے دھرنے سے متعلق تمام درخواستیں نمٹاتے ہو ئے حکم سنا یا کہ حکومت شر یوں کے بنیادی حقو ق کو یقینی بنا ئے ۔ تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری نے عدالت کو یقین دلایا کہ دھرنا پر امن ہو گا ۔ جس کے بعد عدالت نے تحریک انصاف کو جمہوری پارک میں دھرنے کی اجازت دیتے ہو ئے فیصلہ سنایا کہ تحریک انصاف جمہوری پارک میں جتنے دن چا ہے دھرنا دے سکتی ہے ۔
عدالت عالیہ کے اس فیصلہ کے بعد تحریک انصاف کی نئی حکمت عملی کیا ہو گی اسلام آ بالاک ڈاؤں ہو گا یا جمہوری پارک میں پر امن دھرنا یہ تو آ نے والا وقت بتا ئے گا لیکن پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح تحریک انصاف ، مسلم لیگ ق اور عوامی تحریک کے کار کنوں کے خلاف پو لیس کا کریک ڈاؤن جا ری ہے اب تک کی ہو نے والی گرفتاریوں میں سب سے بڑی گرفتاری فتح پور میں مسلم لیگ ق کے ضلعی جزل سیکریٹری با ؤ عبد المجید اور ضلعی صدر کے بھا ئی سا بق ناظم چو ہدری اسلم کی ہے چو ہدری اسلم سا بق ایم پی اے چو ہدری الطاف کے چھو ٹے بھا ئی ہیں ۔ اس کے علاوہ گرفتار ہو نے والوں میں لیہ سے ٹائیگر فورس کے ضلعی صدر عمران گنڈاس سمیت پی ٹی آ ئی کے دس گیارہ کار کنوں کو گرفتار کیا گیا ہے بتایا جا رہا ہے کہ گرفتار ہو نے والوں میں سابق ایم این سے ملک نیاز جکھڑ کے ڈرائیور اور ایک پٹرول پمپ کا ملاز بھی شا مل ہے ۔ اس کے کروڑ میو نسپل کمیٹی کے نو منتخب کو نسلر شیخ فیاض الحق اور پی ٹی آئی تحصیل کروڑ کے صدر رانا عثمان کے بھا ئی رانا عدنان اور دو محنت کشوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
گذ شتہ دنوں کروڑ لعل عیسن سے تحریک انصاف کے ایم پی عبد المجید خان نیازی اور ان کے ساتھیوں کی اسلام آ باد میں گرفتار ہو نے کی خبریں بھی سننے کو ملیں آ خری اطلاعات کے مطا بق ایم پی اے عبد المجید خان نیازی کو کو گرفتاری کے بعد چھوڑ دیا گیا ہے ۔
قا بل ذکر بات یہ ہے کہ لیہ پو لیس تا حال بشارت رندھا وا سمیت تحریک انصاف کے کسی ذمہ دار عہدیدار کو گرفتار نہیں کر سکی ۔جب کہ تحریک انصاف سٹو ڈنٹ فیڈ ریشن کے ضلعی صدر ثناء اللہ واندر اور سپورٹس ونگ کے تحصلی صدر غضنفر جعفری بارے دعوی کیا جا رہا ہے کہ وہ اپنے سا تھیوں سمیت بنی گا لہ میں ہیں ۔ پا کستان عوامی تحریک کے سلمان طا ہر نے بھی دعوی کیا ہے کہ پو لیس عوامی تحریک کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے لئے ان کے گھروں پر چھا پے مار رہی ہے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

Pervaiz Rashid should have ‘stopped Dawn’s story on top secret civil-military meeting’: Ch Nisar

Next Post

حرف نور۔۔۔ پنجاب میں انفارمیشن ایکٹ (معلومات تک رسائی) … تحریر: مہر کامران تھند

Next Post
حرف نور۔۔۔ پنجاب میں انفارمیشن ایکٹ (معلومات تک رسائی) … تحریر: مہر کامران تھند

حرف نور۔۔۔ پنجاب میں انفارمیشن ایکٹ (معلومات تک رسائی) ... تحریر: مہر کامران تھند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026

imagesلیہ ( صبح پا کستان )شو شل میڈ یا کی بریکنگ نیوز کے مطا بق اب تحریک انصاف اسلام آ باد کے جمہوری پارک میں دھرنا دے گی ۔ اور یہ دھرنا پر امن ہو گا ۔ اسلام آ باد ہا ئیکورٹ نے دھرنے سے متعلق تمام درخواستیں نمٹاتے ہو ئے حکم سنا یا کہ حکومت شر یوں کے بنیادی حقو ق کو یقینی بنا ئے ۔ تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری نے عدالت کو یقین دلایا کہ دھرنا پر امن ہو گا ۔ جس کے بعد عدالت نے تحریک انصاف کو جمہوری پارک میں دھرنے کی اجازت دیتے ہو ئے فیصلہ سنایا کہ تحریک انصاف جمہوری پارک میں جتنے دن چا ہے دھرنا دے سکتی ہے ۔ عدالت عالیہ کے اس فیصلہ کے بعد تحریک انصاف کی نئی حکمت عملی کیا ہو گی اسلام آ بالاک ڈاؤں ہو گا یا جمہوری پارک میں پر امن دھرنا یہ تو آ نے والا وقت بتا ئے گا لیکن پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح تحریک انصاف ، مسلم لیگ ق اور عوامی تحریک کے کار کنوں کے خلاف پو لیس کا کریک ڈاؤن جا ری ہے اب تک کی ہو نے والی گرفتاریوں میں سب سے بڑی گرفتاری فتح پور میں مسلم لیگ ق کے ضلعی جزل سیکریٹری با ؤ عبد المجید اور ضلعی صدر کے بھا ئی سا بق ناظم چو ہدری اسلم کی ہے چو ہدری اسلم سا بق ایم پی اے چو ہدری الطاف کے چھو ٹے بھا ئی ہیں ۔ اس کے علاوہ گرفتار ہو نے والوں میں لیہ سے ٹائیگر فورس کے ضلعی صدر عمران گنڈاس سمیت پی ٹی آ ئی کے دس گیارہ کار کنوں کو گرفتار کیا گیا ہے بتایا جا رہا ہے کہ گرفتار ہو نے والوں میں سابق ایم این سے ملک نیاز جکھڑ کے ڈرائیور اور ایک پٹرول پمپ کا ملاز بھی شا مل ہے ۔ اس کے کروڑ میو نسپل کمیٹی کے نو منتخب کو نسلر شیخ فیاض الحق اور پی ٹی آئی تحصیل کروڑ کے صدر رانا عثمان کے بھا ئی رانا عدنان اور دو محنت کشوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ گذ شتہ دنوں کروڑ لعل عیسن سے تحریک انصاف کے ایم پی عبد المجید خان نیازی اور ان کے ساتھیوں کی اسلام آ باد میں گرفتار ہو نے کی خبریں بھی سننے کو ملیں آ خری اطلاعات کے مطا بق ایم پی اے عبد المجید خان نیازی کو کو گرفتاری کے بعد چھوڑ دیا گیا ہے ۔ قا بل ذکر بات یہ ہے کہ لیہ پو لیس تا حال بشارت رندھا وا سمیت تحریک انصاف کے کسی ذمہ دار عہدیدار کو گرفتار نہیں کر سکی ۔جب کہ تحریک انصاف سٹو ڈنٹ فیڈ ریشن کے ضلعی صدر ثناء اللہ واندر اور سپورٹس ونگ کے تحصلی صدر غضنفر جعفری بارے دعوی کیا جا رہا ہے کہ وہ اپنے سا تھیوں سمیت بنی گا لہ میں ہیں ۔ پا کستان عوامی تحریک کے سلمان طا ہر نے بھی دعوی کیا ہے کہ پو لیس عوامی تحریک کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے لئے ان کے گھروں پر چھا پے مار رہی ہے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.