صاحبزادہ سلطان محمد علی تھل جیپ ریلی مقا بلہ میں ونر
صاحبزادہ سلطان محمد علی تھل جیپ ریلی مقا بلہ میں ونر لیہ ( صبح پا کستان) فسٹ تھل جیپ ریلی ...
صاحبزادہ سلطان محمد علی تھل جیپ ریلی مقا بلہ میں ونر لیہ ( صبح پا کستان) فسٹ تھل جیپ ریلی ...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ تھل میلہ کی تین روزہ رنگارنگ تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں۔تحصیل چوبارہ میں تھل جیپ ریلی کے سلسلہ ...
لیہ(صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ قمرالزمان نے کہا ہے کہ قانون کی پاسداری اور عملداری میں معاشرہ ...
لیہ(صبح پا کستان)معذور باپ کی بیٹی کو اسلحہ کے زور پر چھ افراد نے اغوا کر لیا، اجتماعی زیادتی کا ...
ISLAMABAD – A Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) insider on Thursday claimed that scores of his party leaders think that Prime ...
کوٹ سلطان میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ،بلال اسلم کھوسہ کوٹ سلطان (صبح پا کستان ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈی سی او واجد علی شاہ نے پہلی تھل جیپ ریلی و تھل میلہ کے انعقاد کے موقع ...
لیہ(صبح پا کستان)تحصیل چوبارہ میں تین روزہ لیہ تھل میلہ و جیپ ریلی کا آغازہوگیاہے۔ممبران اسمبلی قیصرعباس خان مگسی ،صوبائی ...
ملتان (پ ر ) ڈی ایچ اے ملتان کے زیر اہتمام شروع ہونے والی تین روزہ پہلی تھل جیپ ریلی ...
ISLAMABAD – The Supreme Court of Pakistan would resume the hearing of Panama Leaks petitions today. A five-judge bench of ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsصاحبزادہ سلطان محمد علی تھل جیپ ریلی مقا بلہ میں ونر
لیہ ( صبح پا کستان) فسٹ تھل جیپ ریلی مقا بلہ میں صاحبزادہ سلطان محمد علی پہلے نمبر پر رہے اور یوں صاحبزادہ سلطان نے مقا بلہ جیت لیا ۔
تھل جیپ ریلی کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ نتائج کے مطا بق مظفرگڑھ: اے کیٹیگری میں صاحبزادہ سلطان نے 2گھنٹے 26 منٹ اور 11سیکنڈ میں فاصلہ طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی .جب کہ مظفرگڑھ: اسد کھوڑو نے دوسری اور سید آصف امام نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ مظفرگڑھ: بی کیٹیگری میں زین محمود نے مقررہ فاصلہ 2گھنٹے 31منٹ اورُ30سیکنڈ میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی مظفرگڑھ: بی کیٹیگری میں نعمان سرانجام خان نے دوسری اور محمد جعفر مگسی نے تیسری پوزیشن حاصل کی مظفرگڑھ: سی کیٹیگری میں محمد رفیق احمد نے 2گھنٹے 50 منٹ اور 51 سیکنڈ میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی مظفرگڑھ: سی کیٹیگری میں برھان احمد کنڈی نے دوسری اور گوہر سانگی نے تیسری پوزیشن حاصل کی