دانش سکول گرلز ونگ ڈیرہ غازیخان میں داخلہ کیلئیانٹری ٹیسٹ 15جنوری کو نو بجے ہوں گے ۔ شبنم حسیب
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).پرنسپل پنجاب دانش سکول گرلز ونگ ڈیرہ غازیخان شبنم حسیب نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).پرنسپل پنجاب دانش سکول گرلز ونگ ڈیرہ غازیخان شبنم حسیب نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ...
ڈیرہ غازی خان: ( صبح پا کستان ) ۔ میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان کا پہلاتعارفی اجلاس زیرِ صدارت مئیر ...
لیہ(صبح پا کستان)صوبہ بھر کے اضلاع میں محکمہ صحت میں بڑے پیمانے پر تبدیلی،ای ڈی او صحت کا عہدہ ختم ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) یونین کونسل کی عمارت کا تنازعہ، آزاد منتخب ہونے والے چیئر مین کو یونین کونسل ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان)کوٹ سلطان شہر کے مختلف محلوں میں سوئی گیس کی فراہمی کے کام کا آغاز ،ایم ...
لیہ(صبح پا کستان) پولیس کی سال 2016 ء کی کارکردگی ،3486درج ہونے والے مقدمات میں 4723ملزمان گرفتارکرکے کروڑوں روپے مالیت ...
لیہ(صبح پا کستان)چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ کی زیر صدارت چیئر مین یونین کونسلز کا افتتاحی اجلاس ضلع ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ).ریسکیو 1122ڈیرہ غازیخان نے9 سال کے دوران 149588 ٹیلیفون کالز پر ریسپانس کرتے ہوئے 184168افراد کو ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ).وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے 26341ہونہار طلباؤطالبات میں ...
لیہ (صبح پا کستان) شہر کی معروف سڑک سے سرشام چور کار لے اڑے ۔ شہر میں کار چور مافیا ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).پرنسپل پنجاب دانش سکول گرلز ونگ ڈیرہ غازیخان شبنم حسیب نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر دانش سکول گرلز ونگ ڈیرہ غازیخان میں تعلیمی سیشن 2017-18میں داخلہ کیلئے دوسرا انٹری ٹیسٹ 15جنوری کو نو بجے صبح ادارہ میں منعقد ہوگا جس کیلئے داخلہ فارم مفت حاصل کر کے 14جنوری تک ادارہ میں جمع کرائے جاسکتے ہیں . پہلے انٹری ٹیسٹ میں شریک ہونے والی طالبات اس ٹیسٹ میں اہل نہیں ہو ں گی . انہوں نے بتایاکہ دوسرے انٹری ٹیسٹ کا مقصد کسی بھی وجہ سے شریک نہ ہونے والی طالبات کو موقع دینا ہے . انہوں نے بتایا کہ دوسرے انٹری ٹیسٹ کے بعد تعلیمی سیشن کیلئے پہلے اور دوسرے انٹری ٹیسٹ کے رزلٹ کو سامنے رکھتے ہوئے میرٹ مرتب کیاجائے گا. پرنسپل شبنم حسیب نے بتایاکہ سیلف فنانس کیلئے بھی دس سیٹیں مختص کر دی گئی ہیں ماہانہ 12000روپے کے ادائیگی پر طالبہ کو تعلیم ، خوراک ، یونیفارم، رہائش ، طبی او ر دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی .