ڈیرہ غازی خان۔پاک سر زمین کے چیئرمین جنوبی پنجاب کا دورہ کریں گے۔شیخ خرم حبیب
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)پاک سر زمین کے چیئرمین سید مصطفی کمال فروری کے پہلے ہفتے میں جنوبی پنجاب ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)پاک سر زمین کے چیئرمین سید مصطفی کمال فروری کے پہلے ہفتے میں جنوبی پنجاب ...
لیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر واجدعلی شاہ نے کہا ہے کہ عصر حاضر کے فکری ،علمی ،سماجی و اقتصادی چیلنجزسے ...
انتخاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شب گزیدہ دیا بھی جلتا ہے موت سے پہلے کون مرتا ہے شب گزیدہ دیا بھی جلتا ہے ...
ریٹائرمنٹ عفت بھٹی آج آفس کی طرف سے ان کی فیئر ویل پارٹی تھی ۔سب نے انہیں گرم جوشی سے ...
انتخاب ............ شہر جاناں کے عذاب شہر جاناں کے عذاب لکھوں تیرے بچھرنے کاحال لکھوں لمحوں کے سارے زوال لکھوں ...
انتخاب ............ غزل شاعرہ۔ثمینہ کنول پھول راکھ لگتے ہیں یار جب بچھڑ تے ہیں آپ سنگ ہوتے ہیں کام سب ...
.......انتخاب نیلا دکھ سو چوں کے انبار پہ لیٹی سوچ رہی ہوں چاند ستارے ، بادل اور بارش کا ...
ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھا رٹی لیہ کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت حلقہ میں مر حومین کے ایصال ثواب کے ...
راجن پور ( صبح پا کستان )چیئر مین میونسپل کمیٹی راجن پور کنور کمال اختر نے ، ڈپٹی کمشنر راجن ...
لیہ(صبح پا کستان)صارفین کو ملاوٹ سے پاک اشیائے خورد نوش کی فراہمی کو یقینی بنانے کے سلسلہ میں فوڈ انسپکٹر ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)پاک سر زمین کے چیئرمین سید مصطفی کمال فروری کے پہلے ہفتے میں جنوبی پنجاب کے دورے اور عہداران و ورکروں سے خصوصی ملاقاتیں ہو ں گی ان خیالات کا اظہار ڈویژنل جوائنٹ انچارج شیخ خرم حبیب و ڈسٹرکٹ صدر ریاض وڈانی نے صحافیوں سے بیان کرتے ہوئے کی اُنہوں نے کہا کہ پاک سر زمین کے چیئرمین سید مصطفی کمال ماہ فروری کے پہلے ہفتے میں جنوبی پنجاب کے اضلاح کے عہدیداران و ورکروں سے ملاقاتوں کا پروگرام تہے کیا ہے بلخصوص ضلع ڈیرہ غازی خان میں بھی عہدیداروں و ورکروں سے ملاقاتیں کریں گے ۔