• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

غزل .. شاعرہ ۔.. ثمینہ کنول

webmaster by webmaster
جنوری 22, 2017
in شاعری
0
غزل .. شاعرہ ۔.. ثمینہ کنول

انتخاب
…………

غزل
شاعرہ۔ثمینہ کنول

پھول راکھ لگتے ہیں
یار جب بچھڑ تے ہیں

آپ سنگ ہوتے ہیں
کام سب سنورتے ہیں

جاں سمیٹ لو آکر
دیکھو ہم بکھرتے ہیں

لمحے مسکرا تے ہیں
دل پہ غم برستے ہیں

تیرا نام لب پہ ہو
دل میں ساز بجتے ہیں

سرد موسموں سے بھی
شعلے سے لپکتے ہیں

دل کا کیا کریں جاناں
زخم روز رستے ہیں

پھول راہ الفت میں
تجھ کو دیکھ کے کھلتے ہیں

دل میں بسنے والے لوگ
کب کفن پہنتے ہیں

انتخاب کے عنوان کے تحت شاعروں کا منتخب کلام پیش کیا جا تاہے ۔
آپ بھی اس محفل میں شر کت کر سکتے ہی
اپنا کلام اپنی تصویر کے ساتھ ہمیں ای میل کریں
subhepak.com

Post Views: 42
Tags: gazal by samina kawanal
Previous Post

نیلا دکھ ، شاعرہ ۔ تسنیم کوثر سیمی

Next Post

شہر جاناں کے عذاب … منور بلوچ

Next Post
شہر جاناں کے عذاب  … منور بلوچ

شہر جاناں کے عذاب ... منور بلوچ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

انتخاب ............

غزل شاعرہ۔ثمینہ کنول

پھول راکھ لگتے ہیں یار جب بچھڑ تے ہیں

آپ سنگ ہوتے ہیں کام سب سنورتے ہیں

جاں سمیٹ لو آکر دیکھو ہم بکھرتے ہیں

لمحے مسکرا تے ہیں دل پہ غم برستے ہیں

تیرا نام لب پہ ہو دل میں ساز بجتے ہیں

سرد موسموں سے بھی شعلے سے لپکتے ہیں

دل کا کیا کریں جاناں زخم روز رستے ہیں

پھول راہ الفت میں تجھ کو دیکھ کے کھلتے ہیں

دل میں بسنے والے لوگ کب کفن پہنتے ہیں

انتخاب کے عنوان کے تحت شاعروں کا منتخب کلام پیش کیا جا تاہے ۔ آپ بھی اس محفل میں شر کت کر سکتے ہی اپنا کلام اپنی تصویر کے ساتھ ہمیں ای میل کریں subhepak.com

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.