تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے پرچوں کی مارکنگ کیلئے متعلقہ افراد کی ٹریننگ کا شیڈول جاری کر دیا
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے میٹرک سالانہ امتحان 2017کے پرچوں کی مارکنگ کیلئے ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے میٹرک سالانہ امتحان 2017کے پرچوں کی مارکنگ کیلئے ...
لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں اوزان و پیما ئش کے لئے استعما ل ہو نے والے باٹس کی پا ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں پہلے مرحلے کے تحت 15مارچ سے 25مئی تک ...
راجن پور ( صبح پا کستان ) پاکستان آرمی کے کیپٹن وقاص احمد خان نے گورنمنٹ کالج آف کامرس راجن ...
نقطہ نظر ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ ہم بھی غدار ہو گئے ؟ تحریر ۔۔ ملک ابوذر منجوٹھہ آج سوشل میڈیا پر ...
خوشبوئے قلم ابابیل میزائل کاتجربہ،پاکستان کی دفاعی برتری ،اسلحے کی دوڑ محمدصدیق پرہار siddiqueprihar@gmail.com پاکستان نے دوہزاردوسوکلومیٹرکلومیٹرتک زمین سے زمین ...
انتخاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو مگر پھول نہ خو شبو نہ صبا ہے پیارے شاعر ۔ شہباز نقوی کوئی جھونکا کوئی آ ...
بہاولپو( صبح پا کستان ) محکمہ سیاحت پنجاب کے زیر اہتتمام بارہویں چولستان جیپ ریلی نو تا بارہ فروری چولستان ...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)اللہ رکھا انجم نے بحیثیت ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان چارج سنبھال کر کام شروع کر دیاہے. ...
چوک اعظم(صبح پا کستان) میونسپل کمیٹی کی 100سے زائد آسامیوں کو پُر کرنے کے لیے حکومت پنجاب سمری بھجوا دی ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے میٹرک سالانہ امتحان 2017کے پرچوں کی مارکنگ کیلئے متعلقہ افراد کی ٹریننگ کا شیڈول جاری کر دیا ہے . ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین کی طرف سے جاری مراسلہ کیمطابق 30جنوری سے 9فروری تک تربیتی سیشن کیا جائے گا. 30جنوری کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 2کوٹ ادو ، 31جنوری کو گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول لیہ،گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شوگرملز لیہ ، یکم فروری کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ریلوے روڈ کروڑ ، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ریلوے سٹیشن کروڑ ، 2فروری کو گورنمنٹ مسلم ہائی سکول چوک اعظم ، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول فتح پو ر، گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول چوک سرور شہید ، 3فروری کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول علی پور ، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول جتوئی ، 4فروری کو سردار کوڑے خان پبلک سکول مظفرگڑھ ، گورنمنٹ جامع سکول مظفرگڑھ ، گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول گجرات ، گورنمنٹ بوائز ہائر سکینڈری سکول روہیلانوالی ، 6مئی کو گورنمنٹ بوائز جامع ہائی سکول ڈیرہ غازیخان ، گورنمنٹ سٹی ہائی سکول ڈیر ہ غازیخان ، سنٹر آف ایکسی گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1ڈیرہ غازیخان، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر1ڈیرہ غازیخان ، 7فروری کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول تونسہ شریف ، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول وہوا ، 8فروری کو گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول راجن پور ، گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول راجن پو راور 9فروری کو گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول جام پور میں تربیتی سنٹر کے علاوہ مارکنگ سنٹر بنایا گیا ہے اور سربراہان ادارہ کو ہدایات جار ی کی گئی ہیں کہ وہ متعلقہ عملے کی تربیتی ورکشاپ میں حاضری کو یقینی بنائیں . شیخ امجد حسین نے بتایاکہ مزیدمعلومات کیلئے بورڈ سے رجوع کیاجاسکتا ہے .