لیہ ۔ صحافی معاشرے کی آنکھ کان ہوتے ہیں ۔ جبار مفتی ، علاقائی تعمیر وترقی کے لیے میڈیا کا رول کلیدی اہمیت کاحامل ہے ۔صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجازاحمد اچلانہ کاڈسٹرکٹ پریس کلب کی تقریب حلف برداری سے خطاب
لیہ(صبح پا کستان)حکومت پنجاب صحافیوں کی فلاح وبہبود اور میڈیا ہاوسز کی سیکورٹی کے لیے بھر پوراقدامات عمل میں لارہی ...





















