ڈیرہ غازیخان۔. کمشنر محمد یثرب کی حضرت سید احمد سلطان المعروف سخی سرور ؒ کے مزار پر حاضری . ملک و قوم کی سلامتی کیلئے دعا ،کمشنر نے دربار کے مختلف روٹس اور گلیوں کا پیدل چل کر جائزہ لیا اور غیر ضروری راستے ، ویران دکانیں سیل کرنے کے احکامات جاری کیے
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن محمد یثرب نے حضرت سید احمد سلطان المعروف سخی سرور ؒ کے ...



















