ملتان۔قومی امن کمیٹی پاکستان ہیلپرز بزنس کونسل اور استحکام پاکستان اتحاد کے زیر اہتمام ’’عالمی یوم خواتین‘‘ کے مو قع پر سیمینا ر کا انعقاد ،چئرمین آئی پی آئی ساجدہ لنگاہ، بشپ چرچ آف پاکستان لیوپال، سابق وائس پریذیڈنٹ کینٹ بورڈ حاجی فضل حسین خان، چئرمین قومی امن کمیٹی پاکستان علامہ پیر عمر فاروق بخاری، سماجی راہنما شگفتہ چوہدری، معظم وحید خواجہ، چیف کوارڈینیٹر غضنفر ملک، نرگس ، وزیر خان اور آصفہ بلوچ کا خطاب
لیہ ۔ڈی پی اولیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء کاپولیس آفیشلز کی ویلفیئر کیلئے ایک اور انقلابی قدم ، نجی تعلیمی اداروں میں پولیس ملازمین کے بچوں کیلئے خصوصی پیکیج ،پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن اورضلعی پولیس کے درمیان ایم او یو پر دستخط
لیہ ۔ سابق امیدوار قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد بلال کلاسرہ آل پاکستان مسلم لیگ میں شا مل ہو گئے ،ضلع  کے تمام حلقوں سے مضبوط امیدوار کھڑ ے کئے جائیں گے۔  انور تھند ، پرویز مشرف کا وژن سب سے پہلے پاکستان لوگوں کے دل کی آواز ہے ۔صوبائی صدر ڈاکٹر فرخ چیمہ
ڈیرہ غازیخان ۔عوام بہتر مستقبل کے لئے گودہ گیراور وڈیرہ شاہی سے نجات حاصل کریں، یونین کونسل نوتک مہمیدمیں فری ایمبولنس سروس کی افتتاحی تقریب سے تحریک انصاف کے ضلعی جنرل سیکرٹری سردار عاطف علی خان دریشک کا خطاب
ڈیرہ غازیخان۔ مضبوط پاکستان کیلئے داروں کو کرپشن سے پاک کرنا ہو گا ، سرکاری اداروں میں کرپشن روکنے اور بدعنوان افسروں کی نشاندہی کیلئے خصوصی ٹیلی مانیٹرنگ شروع کردی گئی ہے ،عوام جائز کام کیلئے رشوت کا سہارا ہرگز نہ لیں بلکہ کرپشن میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچانیکے لئے محکمہ انٹی کرپشن کے ہاتھ مضبوط کریں۔ ڈائریکٹر جنرل انٹی کرپشن پنجا ب بریگیڈیئر (ر) مظفرعلی رانجھا
Page 684 of 875 1 683 684 685 875