لیہ ۔وزیر اعظم میاں نواز شریف کا دورہ علاقائی تعمیرو ترقی میں سنگ میل ثابت ہوگا ،میگاپراجیکٹ لیہ تونسہ پل ترقی و خوشحالی کی نوید ہے ۔کونسلر محمد اظہر ہانس
لیہ( صبح پا کستان) وزیر اعظم میاں نواز شریف کے 28اپریل کو لیہ کے دورہ سے ضلع لیہ کی تقدیر ...
لیہ( صبح پا کستان) وزیر اعظم میاں نواز شریف کے 28اپریل کو لیہ کے دورہ سے ضلع لیہ کی تقدیر ...
گندم خریداری مہم 2017 تحریر. محمد جنید جتوئی . انفارمیشن آفیسر mjunaidinfo@gmail.com وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر ...
لیہ (صبح پا کستان)گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج لیہ میں وزیر اعلی پنجاب ادبی مقابلہ جات کے ضلعی ،ڈویژنل و صوبائی ...
جمن شاہ( صبح پا کستان ) سپیشل بچوں کی تعلیم ضلع انتظامیہ اور سکول ایڈمنسٹریشن کے عدم توجہی پر شدید ...
لیہ: (صبح پا کستان)فنون لطیفہ میں نئے ٹیلنٹ کے حصول کے لیے چیف منسٹر پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کلیدی اہمیت ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) حکومت پنجاب کی ہدایت پر وزیر اعلی کے ادبی پروگرام 2015کے تحت ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ سوشل آفیسر رانا احمدنواز عدالت میں پیش،عدالت نے تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا،اینٹی کرپشن ٹیم ...
لاہور( مانیٹرننگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماوں اور کارکنوں کو سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کی ...
چوک اعظم (صبح پا کستان) پریس کلب چوک اعظم کے جوائینٹ سیکریٹری رانا خا لد محمود کی والدہ صاحبہ اتقال ...
لیہ(صبح پا کستان)وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی 28اپریل کو لیہ آمد متوقع،لیہ تونسہ پل کا افتتاح کریں ...
لا ہور(صبح پا کستان) ستھرا پنجاب اتھارٹی نے صوبہ بھر میں صفائی کے نظام کو مؤثر بنانے کیلئے اتھارٹی اور...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان) وزیر اعظم میاں نواز شریف کے 28اپریل کو لیہ کے دورہ سے ضلع لیہ کی تقدیر بدل جائے گی ،میگاپراجیکٹ لیہ تونسہ پل کی تعمیر سے ضلع ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوجائے گا ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے رہنما سٹی کونسلر حاجی محمد اظہر خان ہانس نے ایک بیان میں کیا ہے انہوں نے ممبر قومی اسمبلی پیر سید ثقلین شاہ بخاری کو ترقی و خوشحالی کے منصوبوں کی تکمیل ،لیہ شہر اور نواحی آبادیوں میں سوئی گیس کا جال بچھانے کے بعد میگا پراجیکٹ لیہ تونسہ پل کی منظور پر انکی کوششوں کو زبر دست سراہا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ سید ثقلین شاہ بخاری نے جتنے ترقیاتی کام موجودہ دور میں کرائے ہیں انکی مثال سابقہ 50سالوں میں بھی نہیں ملتی اور انہیں سیاست سے آؤٹ کرنے کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں