ڈیرہ غازی خان ۔ یونین صدر اور سی ای او کے خلاف انکوائری ، سینکڑوں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا پر امن احتجاج ، یونین صدر پر بھر پور اعتماد کا اظہار
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ ڈیرہ غازی خان کے سینکڑوں لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنی یونین صدر ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ ڈیرہ غازی خان کے سینکڑوں لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنی یونین صدر ...
لیہ (صبح پا کستان) میونسپل کمیٹی لیہ کا اجلاس 17اپریل کو 2بجے دن جناح ہال میونسپل کمیٹی لیہ میں منعقد ...
LAHORE – Security forces killed 9-10 militants belonging to banned outfits during a joint operation in Dera Ghazi Khan’s Basti ...
شب و روز زندگی (قسط دوئم ) تحریر : انجم صحرائی ایک واقعہ جو مجھے نہیں بھولتا وہ کچھ یوں ...
لیہ(صبح پا کستان)مذہبی ہم آہنگی،عفوودرگزر،اخوت واتحادکے ذریعے امن و امان میں خلل ڈالنے والے عناصر کی سرکوبی کو ممکن بنا ...
لیہ( صبح پا کستان )گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج لیہ میں شعبہ اردو کے زیر اہتمام ایک نشست براے مکالمہ کا ...
دائرہ دین پناہ (صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر لیہ نثاراحمد خان کے بڑئے بھائی نشتر خان جو گزشتہ روز ...
لیہ (صبح پا کستان)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لیہ سٹی کے رہائشی لانس نائیک محمد رفیق شہیدکو دلیری ...
راجن پور( صبح پا کستان )ایڈیشنل سیکریٹری ثقافت برائے محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کی ہدایت پر ریذیڈنٹ ڈائریکٹر آرٹس ...
لاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ پنجاب رینجرز کے کرنل امجد ...
لا ہور(صبح پا کستان) ستھرا پنجاب اتھارٹی نے صوبہ بھر میں صفائی کے نظام کو مؤثر بنانے کیلئے اتھارٹی اور...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ ڈیرہ غازی خان کے سینکڑوں لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنی یونین صدر آصفہ جاوید پر بھر پور اعتماد کرتے ہوئے مخالفین کی جھوٹی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا جو 18مارچ کو بہت بڑا سیمینار یوم تشکر حکومت پنجاب منایا اور مستقل آرڈر یونین صدر آصفہ جاوید کو محکمہ کے افسران نے سیمینار کے بعد کچھ شر پسند افراد اس کاوش کو برداشت نہ کر پائے ، یونین صدر اور سی ای او کے خلاف درخواست ڈپٹی کمشنر کو دی جنہوں نے انکوائری اے ڈی سی جی میاں اقبال طہر کے حوالے کی اور ایک ماہ ہونے کو ہے انکوائری کا کوئی نتیجہ نہیں نکالا گیا انکوائری کی مد میں سیاسی لوگوں کی مداخلت سے سینکڑوں ورکر شدید گرمی میں ذلیل و خوار کیا جا رہا ہے کل سینکڑوں ورکز آل پنجاب کے چیئر پرسن ساجدہ حمید کا مطالبہ تھا کہ انکوائری کو جلد مکمل کرکے اسے ختم کیا جائے اور شر پسند لوگوں کو ٹرمینیٹ کیا جائے اگر ایسا نہیں کیا گیا تو ہم آنیوالی پولیو مہم کا پورے پنجاب میں بائیکاٹ کا اعلان کریں گے آج تو پر امن احتجاج تھا اور تمام ورکرز نے یونین صدر پر لگائے گئے الزامات کا تحریری بیان ریکارڈ کرائے اور انکوائری آفیسر کے پاس جمع کرا دئیے اس موقع پر چیئر پرسن ساجدہ حمید ، آل پنجاب چیئر مین ضلع ڈیرہ غازی خان جاوید شاہ ، صدر آصفہ جاوید ، سعیدہ ناز ، فہمیدہ تسلیم بی بی ، افزونا مجاہد ، آسیہ منیر ، فہمیدہ بی بی ، شاہدہ بی بی ، طاہرہ بی بی ، رضیہ تاج، شمساد بی بی ، فوزیہ لطیف ، کوثر پروین ، صغراں و دیگر سینکڑوں لیڈ ی ہیلتھ ورکرز شامل تھیں۔
