لیہ۔پانامہ لیکس فیصلہ ، مسلم لیگ ن کا یوم تشکر ،،صوبائی وزیر مہر اعجاز اچلانہ ،ایم این اے سید ثقلین بخاری ،چیئر مین میونسپل کمیٹی حافظ جمیل ، مہر طفیل لوہانچ، احمد حسن کلاسرہ، سبطین خان گشکوری، ملک نصیر بھٹہ، سیٹھ اسلم خان، محمد اظہر خان ہانس نے خطاب کیا
لیہ(صبح پا کستان)پاناما لیکس کا فیصلہ مسلم لیگ ن کے حق میں آنے پر کارکنان کا یوم تشکر ، تقریب ...

















