لیہ ۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء ملک غلام حیدر تھند نے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ، عوامی رابطہ مہم کا آ غاز کر رہا ہوں ، پارٹی قیادت پر اعتماد ہے ، ہر فیصلہ تسلیم کروں گا ۔ ورکرز کنونشن سے خطاب
لیہ( صبح پا کستان) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء سابق ایم این اے ملک غلام حیدر تھند نے انتخابات ...

















