لیہ ۔ہسپتال میں ناکارہ آ ئیٹم نذر آ تش
لیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ ہیڈکوراٹر ہسپتال لیہ کے ایم ایس ڈاکٹرعتیق الرحمان کی چیئرمین شپ پر مشتمل چھ رکنی ٹیم ...
لیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ ہیڈکوراٹر ہسپتال لیہ کے ایم ایس ڈاکٹرعتیق الرحمان کی چیئرمین شپ پر مشتمل چھ رکنی ٹیم ...
لیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے صارفین کو اشیا ء ضروریہ کی رسد و طلب کے مطا ...
لیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجاب نے طبی شعبے میں بہتری اور موثر ما نیٹرنگ کے لئے پنجا ب ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان کی نمائندگی کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر صدر اصغر ...
لیہ(صبح پا کستان) پاکستان سنی تحریک کے ضلعی صدرعلامہ عبدالرشید رضوی ، سٹی صدرلیہ مولانامشتاق احمدنقشبندی،راناشکیل احمدقادری، محمدرمضان رضوی، ملک ...
لیہ میں مندر مائی ماتا تحریر: شیخ اقبال حسین مائی ماتا کا مندر شیخ جلال الدین المعروف شیخ جلوؒ کے ...
لا ہور (مانیٹرننگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا کہ مخالفین کو ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت ہضم ...
لیہ (صبح پا کستان )واپڈا کے اہل کار نصیر احمد نے بتایا کہ دو ہفتہ قبل اس کے محلے میں ...
ڈیرہ غازیخان۔ راکھی گاج تا بواٹا روڈ کی تکمیل سے علاقائی تعمیر وترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا ...
لیہ(صبح پا کستان)چائلڈ لیبر ایکٹ کے مو ثر نفاذ کے لئے ضلع بھر کے تمام بھٹہ خشت کا معائنہ کیا ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ ہیڈکوراٹر ہسپتال لیہ کے ایم ایس ڈاکٹرعتیق الرحمان کی چیئرمین شپ پر مشتمل چھ رکنی ٹیم کی خصوصی چیکنگ و فزیکل معائنہ کے بعد 14 ناکارہ مختلف ایٹمز جن میں میٹس ،بیڈ شیٹس،گرین شیٹس ،او ٹی یونیفارم ،گاؤن ،ٹاول ،ماسک کیپ،ڈراشیٹ ،کمبل ،ڈسٹر،پردے ،اپرین وغیرہ پر مشتمل ناکارہ ایٹمز کو ایم ایس و ممبران کی نگرانی میں آگ لگا کر تلف کر دیا گیا۔کمیٹی کے ممبران میں سرجن ڈاکٹر محمد یحیی ،گائناکالوجسٹ ڈاکٹر محمد رمضان واند،ڈاکٹر غلام یاسین ،ڈاکٹر عبدالمجید گرواں ،غلام جلیل شامل ہیں۔
