لیہ ۔حادثہ فتح پور کے موقع پر ریسکیو آپریشن کے لئے تمام دستیا ب وسائل بروئے کا رلائے گئے ۔ڈاکٹر امیرعبد اللہ سامٹیہ
لیہ (صبح پا کستان ) حادثہ فتح پور کے موقع پر محکمہ نے ریسکیو آپریشن کے لئے تمام دستیا ب ...
لیہ (صبح پا کستان ) حادثہ فتح پور کے موقع پر محکمہ نے ریسکیو آپریشن کے لئے تمام دستیا ب ...
دن چڑھتے ہی والدین اپنے بچے کو محبت شفقت سے ناشتہ کراکے یونیفارم پہنا کر دوپہر کے لئے لنچ بکس ...
لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں یو م یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5فروری کوکشمیر ی بھا ئیو ں ...
چوک اعظم( صبح پا کستان) علاقائی محرومیوں کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ،سیوریج سسٹم کے منصوبے میں توسیع کر دی ...
لیہ (صبح پا کستان ) منظور خان چا نڈیہ اے ڈی سی جی فنانس اینڈ پلا ننگ تعینات ۔ وہ ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) سیمینار گھروں اور چینلوں پر بھارتی فلموں کی نمائش پر مکمل پابندی لگائی ...
چوک اعظم(صبح پا کستان) غیر سرکاری تنظیم ’’پلیڈیم ‘‘کے پراجیکٹ ’’ایوا بی ایچ این‘‘ کے تحت ضلع بھر کے بنیادی ...
ڈیرہ غازیخان.۔پٹرولنگ پولیس ٹیموں کے مابین بین الاضلاعی والی بال فائینل ٹورنامنٹ ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ).ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ).ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان ا للہ رکھا انجم نے رکن صوبائی اسمبلی سید عبدالعلیم شاہ سے ...
لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں پنچم و ہشتم کے امتحا نا ت کی مو ثر مانیٹرنگ و نگرانی کے ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) حادثہ فتح پور کے موقع پر محکمہ نے ریسکیو آپریشن کے لئے تمام دستیا ب وسائل بروئے کا ر لا تے ہو ئے فی الفور زخمیو ں کی مختلف ہسپتا لو ں میں منتقلی ، علا ج معالجہ اور فرسٹ ایڈ کی سہو لت کے لئے اقداما ت عمل میں لا ئے یہ با ت ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسرصحت ڈاکٹر امیرعبد اللہ سامٹیہ نے فتح پور و کر وڑ میں مر یضوں کی خیریت اور علا ج معالجہ کے انتظا ما ت کے معائنہ کے موقع پر کہی ۔ اس موقع پر ایم ایس فتح پور ڈاکٹر دلا ور حسین ، ایم ایس لیہ ڈاکٹر عتیق الرحمن نے مر یضوں کی حا لت و علا ج کے اٹھا ئے گئے اقداما ت سے آگا ہ کیا ۔سی ای او صحت نے بتا یا کہ حادثہ کے فوری بعد سے محکمہ صحت کے ہسپتا لو ں میں تمام طبی سہو لیا ت ما ہر ڈاکٹر وں کی نگرانی میں فراہم کیے جا رہے ہیں ۔