• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ علاقائی محرومیوں کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ،سیوریج سسٹم کے منصوبے میں توسیع ،20کروڑ روپے مزید جاری ۔ قیصر عباس خان مگسی

webmaster by webmaster
فروری 4, 2017
in First Page
0
چوک اعظم ۔ علاقائی محرومیوں کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ،سیوریج سسٹم کے منصوبے میں توسیع ،20کروڑ روپے مزید جاری ۔ قیصر عباس خان مگسی

چوک اعظم( صبح پا کستان) علاقائی محرومیوں کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ،سیوریج سسٹم کے منصوبے میں توسیع کر دی ،20کروڑ روپے مزید دے دیے ۔قاتلانہ حملے میں مضروب صدر پریس کلب کے بیٹے کو سرکاری ملازمت دی جائے گی ۔ان خیالات کا ظہار صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ قیصر عباس خان مگسی نے گزشتہ ر وز میونسپل کمیٹی چوک اعظم میں میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ وائس چیئرمین لالہ اسلم گجر ،جنرل کونسلرزچوہدری خلیل احمد ،عمران الحق ،مہر عارف سندھڑ ،الحاج ظفر اقبال علوی ،اور دیگر بھی موجود تھے ۔
انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ ہی چوک اعظم کی تعمیرو ترقی کو ترجیح دی ہے لیکن اس شہر کو30ساک تک محروم رکھا گیا اس محرومی کو دور کرنے کیلیے ہمیں ایک عرصہ درکار ہے ۔انہوںے سوالکا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سیوریج سسٹم کے منصوبے میں توسیع کر دی گئی ہے ،اس کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب سے 20کروڑ روپے کے فنڈز منظور کر لیے گئے ہیں ،انہوں نے بتایا کہ یہ فنڈز میونسپل کمیٹی کے چیئرمین ،وائس چیئرمین اور کونسلرز کے ذریعے بلاتفریق خرچ ہوں گے ۔انہوں نے کہاکہ چوک اعظم کو انشاء اللہ خوبصورت شہر بنائیں گے ۔
بعد ازاں انہوں نے قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے والے صدر پریس کلب غلام رسول اصغر کے گھر جا کر ان کی عیادت کی اور ان کے بیٹے کو سرکاری ملازمت دینے کا اعلان کیا ۔اس وقع پر جنرل سیکرٹری پریس کلب محمد اکمل سندھو ،سابق صدر غلام عباس سندھو ،سینئر نائب صدر پریس کلب عبدالرشید ،سابق جنرل سیکرٹری عمر شاکر ،میاں یٰسین آرائیں ،ڈاکٹر افضل ندیم سیال اور دیگر بھی موجود

Post Views: 19
Tags: chok azam news
Previous Post

لیہ ۔ منظور خان چا نڈیہ اے ڈی سی جی فنانس اینڈ پلا ننگ تعینات

Next Post

لیہ ۔ 5فروری کوکشمیر ی بھا ئیو ں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی اور سیمینارمنعقد ہو گا ۔ محبوب احمد

Next Post
لیہ ۔ 5فروری کوکشمیر ی بھا ئیو ں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی اور سیمینارمنعقد ہو گا ۔ محبوب احمد

لیہ ۔ 5فروری کوکشمیر ی بھا ئیو ں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی اور سیمینارمنعقد ہو گا ۔ محبوب احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

چوک اعظم( صبح پا کستان) علاقائی محرومیوں کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ،سیوریج سسٹم کے منصوبے میں توسیع کر دی ،20کروڑ روپے مزید دے دیے ۔قاتلانہ حملے میں مضروب صدر پریس کلب کے بیٹے کو سرکاری ملازمت دی جائے گی ۔ان خیالات کا ظہار صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ قیصر عباس خان مگسی نے گزشتہ ر وز میونسپل کمیٹی چوک اعظم میں میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ وائس چیئرمین لالہ اسلم گجر ،جنرل کونسلرزچوہدری خلیل احمد ،عمران الحق ،مہر عارف سندھڑ ،الحاج ظفر اقبال علوی ،اور دیگر بھی موجود تھے ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ ہی چوک اعظم کی تعمیرو ترقی کو ترجیح دی ہے لیکن اس شہر کو30ساک تک محروم رکھا گیا اس محرومی کو دور کرنے کیلیے ہمیں ایک عرصہ درکار ہے ۔انہوںے سوالکا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سیوریج سسٹم کے منصوبے میں توسیع کر دی گئی ہے ،اس کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب سے 20کروڑ روپے کے فنڈز منظور کر لیے گئے ہیں ،انہوں نے بتایا کہ یہ فنڈز میونسپل کمیٹی کے چیئرمین ،وائس چیئرمین اور کونسلرز کے ذریعے بلاتفریق خرچ ہوں گے ۔انہوں نے کہاکہ چوک اعظم کو انشاء اللہ خوبصورت شہر بنائیں گے ۔ بعد ازاں انہوں نے قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے والے صدر پریس کلب غلام رسول اصغر کے گھر جا کر ان کی عیادت کی اور ان کے بیٹے کو سرکاری ملازمت دینے کا اعلان کیا ۔اس وقع پر جنرل سیکرٹری پریس کلب محمد اکمل سندھو ،سابق صدر غلام عباس سندھو ،سینئر نائب صدر پریس کلب عبدالرشید ،سابق جنرل سیکرٹری عمر شاکر ،میاں یٰسین آرائیں ،ڈاکٹر افضل ندیم سیال اور دیگر بھی موجود

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.