لیہ :پولیس ،سی ٹی ڈی ،حساس اداروں اور ایلیٹ فورسزکا علی الصبح چوک اعظم میں کومبنگ آپریشن ،300 اشخاص کی بائیو میٹرک تصدیق ,20 افراد کو حراست میں لیا گیا , دوران آپریشن سرکاری جنگل سے لکڑی چوری کی واردات کو بھی ناکام بنا دیا گیا, 3 لاکھ مالیت کی سرکاری لکڑ قبضہ میں لیکر ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا .ترجمان لیہ پولیس
لیہ(صبح پا کستان) پولیس کا نیشنل ایکشن پلان کے تحت علی الصبح چوک اعظم میں کومبنگ آپریشن.سرچ آپریشن میں چوبارہ ...

















