لیہ سپورٹس
پا ک فوج و سول انتظا میہ کے زیر اہتمام سرکا ری سکو لو ں و دینی مدارس کے طلبا...
پا ک فوج و سول انتظا میہ کے زیر اہتمام سرکا ری سکو لو ں و دینی مدارس کے طلبا...
نادرا آفس کوٹ سلطان میں بنیادی سہولیات کا فقدان کوٹ سلطان (صبح پا کستان) نادرا آفس کوٹ سلطان بنیادی سہولیات...
گنے کے کاشتکار حکومتی بے حسی کا شکارکیوں؟ تحریر : مہر زاہد واندر یہ سچائی اب جھوٹ لگنے لگی ہے...
سا نحہ چار سدہ ، دہشت گردی کی مذ مت شہداء کے لئے دعا ئیہ تقاریب لیہ(صبح پا کستان )چار...
آل پاکستان ڈرافسٹمین بلڈ نگز ڈیپارٹمنٹ فیڈ ریشن کااپنے مطا لبات کے حق میں احتجاجی مظا ہرہ لیہ (صبح پا...
چار سدہ یو نیور سٹی پر دہشت گردوں کا حملہ پشاور( ٹی وی رپورٹ ) چار سدہ یو نیور سٹی...
دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف بلا امتیاز ایکشن جاری رہے گا۔ شہباز شریف لاہور(ما نیٹرننگ ڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہباز...
قصور وار ہمارا تعلیمی نظام ؟ تحریر ۔ عفت زندگی احساسات کو جذبات کی ایک کڑی ہے معاشرے میں رہنے...
چک نمبر437ٹی ڈی اے کے گورنمنٹ بوائزپرائمری سکول میں سہولیات کافقدان دھوری اڈہ ۔(ممتازخان مچھرانی)دھوری اڈہ کے نواح چک نمبر437ٹی...
معروف ماہر تعلیم ملک عبدلستار منجوٹھہ کے والد ملک مشتاق احمد امنجوٹھہ انتقال کر گئے کوٹ سلطان(صبح پا کستان )معروف...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsپا ک فوج و سول انتظا میہ کے زیر اہتمام سرکا ری سکو لو ں و دینی مدارس کے طلبا ء کے درمیا ن فٹ با ل میچ
لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں کھیلو ں کے فروغ کے ذریعے طلبا ء کی صلا حیتوں میں اضا فہ او ر چوک و چوبند رکھنے کی جا نب پیش قدمی کی جا رہی ہے جس کا دائرہ وسیع کر تے ہو ئے سرکا ری سکو لوں کے ساتھ ساتھ دینی مدارس کے طلبا ء کو اپنی صلا حتیں اجا گر کر نے کے لئے مواقع فراہم کر نے کا سلسلہ بھی جا ری ہے یہ با ت ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے پا ک فوج و سول انتظا میہ کے زیر اہتمام سرکا ری سکو لو ں و دینی مدارس کے طلبا ء کے درمیا ن فٹ با ل میچ تقریب تقسیم انعاما ت کے موقع پر کا لج گر اؤنڈ لیہ میں کہی ۔ تقریب میں کر نل اجمل ندیم ، میجر آصف اقبال ، میجر عمر طارق ، کو نسلر افضا ل خان ، قاضی لقما ن ، قاری محمد اشرف سعیدی مو جودتھے ، ڈی او سپو رٹس سیف الرحمن بتا یا کہ فٹ با ل میچ میں پا نچ مختلف دینی مدارس اور گو رنمنٹ ایم سی ہا ئی سکو ل لیہ و دیگر سکو لو ں کے طلبا ء نے حصہ لیا ۔ میچ میں پہلی پو زیشن سرکا ری سکو لو ں نے حاصل کی جبکہ رنر اپ دینی مدارس کے طلبا ء رہے بعد ازاں ڈی سی ا ولیہ و آرمی افسران نے نما یا ں کا ر کر دگی کے حا مل کھیلا ڑیو ں میں ٹرافیاں ، شیلڈز و نقد انعاما ت تقسیم کیے تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈی سی ا ولیہ نے کہا کہ ضلع حکو مت شہر یو ں کو مختلف کھیلو ں کے مقابلو ں کے ذریعے بہتر اور معیا ری تفریح سہو لیا ت فراہم کر رہی ہے جس کا دائرہ وسیع کر تے ہو ئے دینی مدارس کے طلبا ء کو بھی شامل کیا جا رہا ہے ۔