چیف منسٹر پنجاب پروگرام حسن و قرات و نعت خوانی کے ڈویژنل سطح کے مقا بلوں میں گورٹمنٹ گرلز کالج لیہ کا اعزاز
چیف منسٹر پنجاب پروگرام حسن و قرات و نعت خوانی کے ڈویژنل سطح کے مقا بلوں میں گورٹمنٹ گرلز کالج...
چیف منسٹر پنجاب پروگرام حسن و قرات و نعت خوانی کے ڈویژنل سطح کے مقا بلوں میں گورٹمنٹ گرلز کالج...
یوم پا کستان23مارچ۔ایک تاریخ ساز دن اسد ملک سال 1906ء میں مسلم لیگ کے قیام کے بعد باقاعدہ تحریک کا...
سفرِ ِ جدوجہد عفت قائد اعظم بذریعہ ٹرین فرنٹئیر میل لاہور پہنچتے ہیں ۔لاہور کے منٹو پارک میں ہر طرف...
شہروں میں دہشت گردوں کے سلیپر سیل بھی ختم کریں گے : آرمی چیف جزل راحیل شریف اسلام آباد (ما...
لیہ کالجز میں چیف منسٹر پروگرام حسن قرآت و نعت خوا نی کے ضلعی سطح مقا بلوں کی تقاریب گورٹمنٹ...
’’حرفِ رقصاں‘‘میں حروف رقصاں یاسمین بخاری کے دوسرے مجموعہ کلام’’حرفِ رقصاں‘‘ کی تقریب رونمائی ازقلم: حسیب اعجاز عاشر زاہد شمسی...
پڑھو پنجاب ؟ محکمہ تعلیم ضلع لیہ 6ماہ میں 75 سکولوں سے دستبردار لیہ(صبح پا کستان )محکمہ تعلیم ضلع لیہ...
یوم پاکستان کی منا سبت سے میجر عزیز بھٹی شہید روڈ کینٹ پر امن واک ملتان (صبح پا کستان )ہیلپرز...
جہانزیب میموریل نمائشی پولو میچ ۔ آرمی ٹیم نے ٹا ئیٹل جیت لیا ملتان (پ ر )جہانزیب میموریل نمائشی پولو...
ایجو کیٹرز کی بھرتی کے لئے ضلع لیہ میں 71آسامیوں کا اضا فہ لیہ (صبح پا کستان ) ای ڈی...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsچیف منسٹر پنجاب پروگرام حسن و قرات و نعت خوانی کے ڈویژنل سطح کے مقا بلوں میں گورٹمنٹ گرلز کالج لیہ کا اعزاز
نعت خوا نی میں عائشہ حسن نے دوئم اور حسن قرآت میں اللہ دی امان کی تیسری پو زیشن
لیہ( صبح پا کستان )چیف منسٹر پنجاب پروگرام حسن و قرات و نعت خوانی میں ڈویژنل سطح پر گورٹمنٹ وو من کالج ڈیرہ غا زیخان میں منعقدہ مقابلوں میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ گرلز کالج لیہ کی طا لبہ عا ئشہ حسن نے ڈویژ نل سطح پر نعت خوانی میں دوئم جب کہ اسی کالج کی فورتھ ایئر کی طا لبہ اللہ دی امان نے قر آت میں تیسری پو زیشن حا صل کی ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گورٹمنٹ گرلز کالج لیہ کی انہی طالبات اللہ دی امان اور عا ئشہ حسن نے ضلعی سطح پر ہو نے والے مقا بلوں میں بھی قرآت اور نعت خوا نی کے ہو نے والے مقا بلوں میں بھی اول پوزیشن حا صل کی تھی