ارضِ پاک :غنڈوں میں پھنسی رضیہ ….. محمدعماراحمد
ارضِ پاک :غنڈوں میں پھنسی رضیہ محمدعماراحمد جس روز ایرانی صدر جناب حسن روحانی صاحب پاکستان کے دورے پر آئے ...
ارضِ پاک :غنڈوں میں پھنسی رضیہ محمدعماراحمد جس روز ایرانی صدر جناب حسن روحانی صاحب پاکستان کے دورے پر آئے ...
تعصب کی گَرد اور امام الہند رحمۃ اللہ علیہ محمد عمار احمد مسلم اُمہ نے اپنے ہی ہاتھوں سے اپنی ...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails
جس روز ایرانی صدر جناب حسن روحانی صاحب پاکستان کے دورے پر آئے اسی روز ہی میڈیا پر بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ کے حاضر سروس آفیسر کلبھوشن یادیوکی گرفتاری کی خبر نشر ہوئی ۔کلبھوشن نے اعتراف کیا کہ وہ راہداری منصوبے کو ناکام بنانے ،گوادر ،کراچی میں بد امنی پھیلانے،مذہبی فسادات کرانے ، علیحدگی پسندوں کے ساتھ روابط اور ’ را ‘ کی پاکستان میں سرگرمیوں کی مانیٹرنگ پر مامور تھا۔کل بھوشن نے ایرانی بندر گاہ ’ چاہ بہار ‘ سے 2013میں پاکستان مخالف سرگرمیوں کا