فتح پور ۔٘ مضر صحت مٹھائی کھانے سے ایک بچہ سمیت چھ افراد ہلاک
فتح پور ۔٘ مضر صحت مٹھائی کھانے سے ایک بچہ سمیت چھ افراد ہلاک فتح پور (صبح پا کستان ) ...
فتح پور ۔٘ مضر صحت مٹھائی کھانے سے ایک بچہ سمیت چھ افراد ہلاک فتح پور (صبح پا کستان ) ...
طالبہ مہہ جبیں کی مڈل کے سالا نہ امتحانات میں شا ندار کا میابی کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) ...
ویٹرنیری سکول نو گو ایریا بن گیا جرائم پیشہ افراد کی آ ماجگاہ ، پو لیس خاموش کروڑ لعل عیسن ...
گورنمنٹ پیرا وٹرنری انسٹی ٹیوٹ میں یوم پا کستان کی رنگا رنگ تقریب کروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان) ...
گھریلو حالات سے تنگ آکر خاتون نے خود کشی کر لی،مقدمہ درج کروڑ لعل عیسن( ظاہر شاہ سے ) گھریلو ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsفتح پور ۔٘ مضر صحت مٹھائی کھانے سے ایک بچہ سمیت چھ افراد ہلاک
فتح پور (صبح پا کستان ) لیہ تھانہ فتح پور کے نواحی چک 5 10 ایم ایل میں مضرصحت مٹھائی کھانے سے بچے سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ سترہ افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ جاں بحق افراد میں تین بھائی بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے چک مطا بق5 10 ایم ایل کے رہائشی عمر حیات کے گھر بیٹے پیدا ہو نے کی خوشی میں اڈہ طالب والا گیارہ موڑ پر واقع مٹھائی کی دکان سے مٹھاءی منگوا تقسیم کی گئی ، مٹھا ئی کھاتے ہی بچے سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ سترہ افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ جاں بحق افراد میں تین بھائی بھی شامل ہیں۔ فتح پور تھانہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ دکاندار بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ کعل عیسن