لیہ ۔ شہر میں معیاری میو نسپل سروسز کی فراہمی کے لئے سات نکا تی ایجنڈا تیار
لیہ(صبح پا کستان) شہر میں معیاری میو نسپل سروسز کی فراہمی کے لئے سات نکا تی ایجنڈا تیار ۔ عمل ...
لیہ(صبح پا کستان) شہر میں معیاری میو نسپل سروسز کی فراہمی کے لئے سات نکا تی ایجنڈا تیار ۔ عمل ...
چوک اعظم (صبح پا کستان) پو لیس نے صحافی غلام رسول اصغر پر قاتلانہ حملہ کے ملزم عقیل شمشی کو ...
لیہ(صبح پا کستان) غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے خاتمے کے لئے محکمہ سول ڈیفنس خصوصی طور پر ٹیمیں تشکیل دیتے ...
لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں سہ روزہ پو لیو مہم کے دوران 318942پا نچ سال تک کی عمر کے ...
لیہ(صبح پا کستان) چیف آفیسر ضلع کونسل لیہ محمد حسین بنگش نے ایک مراسلہ کے ذریعے وضاحت کی ہے کہ ...
لیہ(صبح پا کستان) معروف سماجی رہنماء سابق صدر ایپکا راجہ افتخار احمد بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں ۔ انا ...
لیہ( صبح پا کستان )اے سی لیہ عابد کلیار نے کھادوں کی مقررہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کے ...
لیہ(صبح پا کستان)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ ظفراُللہ خان نے آج یہاں ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا جس کے دوران ...
لیہ( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ بار ایسو ایشن کے ہو نے والے انتخابات میں مہر احمد علی واندر ایڈووکیٹ صدر ...
لیہ (صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ پریس کلب کے زیر اہتمام صحافی غلام رسول اصغر پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاجی ...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) شہر میں معیاری میو نسپل سروسز کی فراہمی کے لئے سات نکا تی ایجنڈا تیار ۔ عمل درآمد کو یقینی بنا نے کے لئے متعلقہ حکا م اپنی اپنی خدما ت بہتر طو رپر سرانجا م دیں ۔ یہ با ت چیئر مین میو نسپل کمیٹی لیہ حافظ محمد جمیل نے صحت و صفائی کے امور کو مزید بہتر بنا نے کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اجلاس میں میو نسپل آفیسر سروسز انفراسٹیکچر و پلا ننگ اعجاز احمد ملغانی ، ایم او فنانس ملک غلام رسول ، انچار ج ریگو لیشن حاجی عبد المجید ، ریکوری نعیم اللہ خان ، ملک محمد حسین ، سییٹشن انچارج اسداقبال حا مد و انچارج جنرل برانچ مہر نوید گل نے شرکت کی ۔ اجلاس میں صحت و صفائی کے لئے سات نکا تی ایجنڈا جس میں صحت وصفائی و روشنی کے انتظا ما ت کو ہنگامی طور پر بہتر بنا نے ، ٹیکس و فیس کی وصولی کے لئے بہتر لائحہ عمل کے ذریعے سو فیصد وصولی ، دفتر ی اوقات کا ر کی پا بندی، آوارہ کتو ں کی تلفی ،ناجائز تجاوزات کے خلاف مہم کا آغاز ، غیر قانو نی مشتہری بورڈ ہٹا ئے جا نے اور غیر قانو نی تعمیرات کے خلاف کا روائی عمل میں لا نے ایسے نکا ت کا اجراء عمل میں لا یا گیا۔ چیئر مین نے ان نکا ت پر عمل درآمد کو یقینی بنا نے کے لئے ضروری اقداما ت عمل میں لا نے کی ہد ایت کی ۔
