لیہ ۔سالا نہ ترقیا تی پر وگرام کے تحت جا ری منصوبوں کا جائزہ اجلاس ، ضلع بھر میں 794ترقیا تی سکیمیں 33ارب 95کر وڑ 71لا کھ روپے کی لا گت سے مکمل کی جا رہی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ
لیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ہدایت کی ہے کہ عوامی فلا ح و بہبو د کی ...

















