Tag: layyah news

لیہ ۔ دہشت گرد پاکستانیوں کے قاتل ہیں وطن دشمنوں اور ان کے سہولت کاروں کے خاتمہ کے لیے ہر پاکستانی کو اپنا کردارا داکرنا ہوگا ،ضلع کونسل ہال میں ’’امن کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمہ میں ہمارا کردار‘‘ کے موضوع پر منعقدہ سیمینا ر سے مقررین کا خطاب
لیہ ۔ دریائے سندھ میں کٹاؤ جاری ، سینکڑوں ایکڑ اراضی دریا بردہوگئی ، ہزاروں لوگ بے گھر ہوگئے درخت او رمویشی بھی دریا اپنے ساتھ بہا لے گیا بے گھر لوگوں سے روز گار کا ذریعہ بھی چھن گیا ،کروڑں روپے کی گنا اور گندم کی فصلات دریا برد ہوگئیں بے گھر ہونے والے لوگوں کو چھت بھی میسر نہیں صدیوں پرانی بستیاں بستی صوبھے والا زنگیزہ ، علیانی بھی دریا کے شدید کٹاؤ کا شکار ہورہی ہیں حکومت متاثرین کی مدد کرے ۔ ہیومن رائٹس ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کا متاثرین کے ہمراہ احتجاج
لیہ۔ سی ٹی ڈی کے چوبارہ آپریشن میں پانچ دہشت گردوں کی ہلاکت کے بعد ضلع بھرکے مختلف شہروں کروڑ،فتح پور ،چوک اعظم میں سرچ آپریشن جاری ۔ 250 اشخاص کی بائیو میٹرک تصدیق ۔سرچ آپریشن میں جدید کمانڈ & کنٹرول وین اور ڈرون کیمرہ کا استعمال ۔افغانی باشندوں کے علاوہ تین مشکوک اشخاص بھی حراست میں لے لیے گئے
لیہ ۔ سیہون شریف میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ نے پوری قوم کے دل ہلا کر رکھ دیئے ہیں ،ملت اسلامیہ متحد ہو کر بھی دہشت گردی کے واقعات اور دو ر حاضر کے چیلنجز کا مقابلہ کر سکتی ہے ۔ قاری منور حسین ضلعی جنرل سیکرٹریجمعیت علماء اسلام
لیہ ۔ چیف منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پر وگرام کے تحت مو سیقی اور مصوری کے مقابلہ جا ت کی رجسٹریشن 28فروری تک جا ری رہے گی ۔ریذیڈنٹ ڈائریکٹر پنجا ب آرٹس کو نسل محمد اسد اللہ شہزاد
لیہ ۔چیف منسٹر ڈائریکٹوز پر عمل درآمد کا جائز ہ اجلاس ،554سی ایم ڈائریکٹوز موصول ہوئے 280پر عمل درآمد کیا جاچکا ہے ۔ اے ڈی سی جرنل ، چیف منسٹر ڈائریکٹوز پر عمل درآمد کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کیاجائے ۔ ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ
Page 214 of 287 1 213 214 215 287