• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ بستی جیسل میں ڈاکٹر نعیم کلاسرا مرحوم میموریل فری میڈیکل کیمپ آ ج لگا یا جائے گا ،ڈاکٹر نعیم کلاسرا معروف صحافی وکالم نگار روف کلاسرا و خضرکلاسرا کے بڑے بھائی تھے ۔ڈاکٹر نعیم کلاسرا نے گیبریل گارشیا مارکیز کے نوبل انعام یافتہ ناول One Hundered years of Solitute کا اردو ترجمہ” تنہائی کے سوسال” کیاتھا

webmaster by webmaster
فروری 21, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ بستی جیسل میں ڈاکٹر نعیم کلاسرا مرحوم میموریل فری میڈیکل کیمپ آ ج لگا یا جائے گا ،ڈاکٹر نعیم کلاسرا معروف صحافی وکالم نگار روف کلاسرا و خضرکلاسرا کے بڑے بھائی تھے ۔ڈاکٹر نعیم کلاسرا نے گیبریل گارشیا مارکیز کے نوبل انعام یافتہ ناول One Hundered years of Solitute کا اردو ترجمہ” تنہائی کے سوسال” کیاتھا

لیہ (صبح پاکستان )ڈاکٹر نعیم کلاسرا مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے آج( منگل )کو ان کے آبائی بستی جیسل کلاسرا میں فری میڈیکل کمیپ کا انعقاد کیا جائے گا ۔فری میڈیکل کیمپ میں سنیئر ڈاکٹر جاوید اقبال کنجال کی سربراہی میں دیگر ڈاکٹروں کی ٹیم نادارمریضوں کے چیک اپ ،ٹیسٹوں کے علاو ہ مفت ادویات فراہم کریں گے ۔ ڈاکٹر نعیم کلاسرا قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور سے فارغ تحصیل تھے اور بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور کے شعبہ امراض چشم میں بحیثت سینئر ڈاکٹر خدمات دیتے رہے ہیں ۔علاوہ ازیں ڈاکٹر نعیم کلاسرا نے گیبریل گارشیا مارکیز کے نوبل انعام یافتہ ناول One Hundered years of Solitute کا اردو ترجمہ” تنہائی کے سوسال” کیاتھا ۔ علاوہ ازیں ڈاکٹر نعیم کلاسرا معروف صحافی وکالم نگار روف کلاسرا و خضرکلاسرا کے بڑے بھائی تھے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ دہشت گرد پاکستانیوں کے قاتل ہیں وطن دشمنوں اور ان کے سہولت کاروں کے خاتمہ کے لیے ہر پاکستانی کو اپنا کردارا داکرنا ہوگا ،ضلع کونسل ہال میں ’’امن کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمہ میں ہمارا کردار‘‘ کے موضوع پر منعقدہ سیمینا ر سے مقررین کا خطاب

Next Post

لیہ ۔پی آئی پی آئی پراجیکٹ کے تحت لیزر لینڈ لیولر کی فراہمی پر کا شتکاروں کے تحفظات ،سرکار کا اعلانیہ سبسڈی پر زرعی آلات کی فراہمی سے انکار ، پیکیج کی رقم ساڑھے چار لاکھ سے کم کرکے دو لاکھ پچیس ہزار کردی گئی ،کاشتکاروں کا محکمہ واٹر منیجمنٹ کے دفتر کے باہر احتجاجی دھرنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

لیہ (صبح پاکستان )ڈاکٹر نعیم کلاسرا مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے آج( منگل )کو ان کے آبائی بستی جیسل کلاسرا میں فری میڈیکل کمیپ کا انعقاد کیا جائے گا ۔فری میڈیکل کیمپ میں سنیئر ڈاکٹر جاوید اقبال کنجال کی سربراہی میں دیگر ڈاکٹروں کی ٹیم نادارمریضوں کے چیک اپ ،ٹیسٹوں کے علاو ہ مفت ادویات فراہم کریں گے ۔ ڈاکٹر نعیم کلاسرا قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور سے فارغ تحصیل تھے اور بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور کے شعبہ امراض چشم میں بحیثت سینئر ڈاکٹر خدمات دیتے رہے ہیں ۔علاوہ ازیں ڈاکٹر نعیم کلاسرا نے گیبریل گارشیا مارکیز کے نوبل انعام یافتہ ناول One Hundered years of Solitute کا اردو ترجمہ" تنہائی کے سوسال" کیاتھا ۔ علاوہ ازیں ڈاکٹر نعیم کلاسرا معروف صحافی وکالم نگار روف کلاسرا و خضرکلاسرا کے بڑے بھائی تھے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.